سائرہ ارشد

سائرہ ارشد نے بھی لاہور سے مایوس ہوکراچی کا سفر کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(عکس آن لائن) گلوکارہ سائرہ ارشد نے بھی لاہور سے مایوس ہوشوبز سر گرمیوں کےلئے کراچی کا سفر کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سائرہ ارشد کراچی کے شو آرگنائزر ایس اے خان کے ساتھ مل کر میوزیکل اور ورائٹی شوز منعقد کریں گی اور ان کی رواں ہفتے کراچی روانگی ہو گی ۔ سائرہ ارشد ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئیں تھیں اور و ہ تین ماہ بعد دوبارہ شوبزسر گرمیاں شروع کر رہی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں