ڈاکٹر عارف علوی

پاکستان میں بسنے والی مختلف قومیں خوبصورت گلدستہ ہیں،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد( عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی مختلف قومیں خوبصورت گلدستہ ہیں ۔ پاکستان تہذیبوں کا حسین اور روایات کا پاسدار ملک ہے ۔ بدھ کے روز صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف اسلام آباد

قائمہ کمیٹی ”یونیورسٹی آف اسلام آباد بل“اور”ڈیلیکسیا خصوصی اقدامات بل 2019 “متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(عکس آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم نے “یونیورسٹی آف اسلام آباد بل” اور “ڈیلیکسیا خصوصی اقدامات بل 2019 متفقہ طور پر منظور کر لیئے، “ڈیلیکسیا خصوصی اقدامات بل کے تحت پڑھنے ،لکھنے اور سمجھنے میں مشکلات مزید پڑھیں

آئی جی سندھ

وفاقی حکومت کا آئی جی سندھ کو وفاقی سیکرٹری انسداد منشیات ڈویژن لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ سید کلیم امام کو وفاقی سیکرٹری انسداد منشیات ڈویژن لگانے کا فیصلہ کیا ہے‘ کلیم امام کو آئی جی سندھ کے عہدے مزید پڑھیں

نیر حسین بخاری

گورنر سٹیٹ بینک نے گڈ گورنس کی قلعی کھول کر رکھ دی ،نیر حسین بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ گورنر سٹیٹ بینک نے گڈ گورنس کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے کہ مہنگائی 12فی تک صد رہے گی،پیپلز پارٹی دور مزید پڑھیں

غیر قانونی ری فنڈ کیس

غیر قانونی ری فنڈ کیس،ڈپٹی کمشنر سیلز ٹیکس کیخلاف دوبارہ انکوائری کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے غیر قانونی ری فنڈ کیس میں ڈپٹی کمشنر سیلز ٹیکس عبدالحمید کے خلاف دوبارہ انکوائری کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا ایف بی آر 3 ماہ میں انکوائری مکمل کرے، ایف مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

نورا لیگ میدان سے بھاگ چکی، ترچھی ٹوپی، ذائقے دو’ نومبر سے ملک سے فرار ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ‘نورا لیگ’ میدان سے بھاگ چکی ہے، ‘ترچھی ٹوپی، ذائقے دو’ نومبر سے ملک سے فرار ہیں۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

کرونا وائرس

چینی شہر ووہان میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے شہر ووہان میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، اس وقت پاکستان میں کروناوائرس کاایک بھی مزید پڑھیں

سعودی عرب

اسرائیلی شہریوں کا خیر مقدم نہیں کیا جائے گا، سعودی عرب کی دو ٹوک وضاحت

ریاض(عکس آن لائن) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کا سعودی عرب میں کسی صورت خیر مقدم نہیں کیا جائے گا، انہوں نے یہ دو ٹوک وضاحت اسرائیل کی اپنے شہریوں کو سعودی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو عقل اور دماغ ٹھیک کروانے کے ٹیکے لگوانے کا مشورہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو عقل اور دماغ ٹھیک کروانے کے ٹیکے لگوانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب سولہ ماہ میں روزگار، مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدرطیب اردوان13 اور 14فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ترک صدرطیب اردوان13اور14فروری کوپاکستان کادورہ کریں گے، دورے میں ترک صدر پاکستانی سیاسی وعسکری قیادت سےاہم ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ مزید پڑھیں