فردوس عاشق اعوان

پاکستان ذمہ دار ریاست ہے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم نے عظیم قربانیاں دیں ہیں

اسلام آباد ( عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم نے عظیم قربانیاں دیںہیں، فنانشل ایکشن مزید پڑھیں

آرمی چیف

آپریشن ردالفساد کو 3سال مکمل ،م اپنے شہیدوں کو سلام و خراج تحسین پیش کرتے ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی (عکس آن لائن) آپریشن ردالفساد کو 3سال مکمل ہو گئے، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے شہید ہمارا فخر ہیں، ہم اپنے شہیدوں کو سلام و خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ملک مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

افغانستان میں دس برسوں میں ایک لاکھ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دس برسوں میں افغانستان میں ہلاک اور زخمی ہونے والے عام شہریوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ تھی۔ ہفتے کے روز افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا شام کے علاقے ادلب میں فوری لڑائی بند کرنے پر زور

جنیوا (عکس آن لائن) اقوام متحد ہ نے شام کے علاقے ادلب میں پرتشدد واقعات پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے متحارب دھڑوں سے کہا ہے کہ وہ لڑائی فوری طورپر بند کردیں۔ جنیوا میں صحافیوں سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

واشنگٹن(عکس آن لائن ) وائٹ ہاﺅس کے سینئر حکام نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے دوران مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، ٹرمپ مودی کو متنازع شہریت قانون پر امریکی تشویش سے بھی آگاہ مزید پڑھیں

افغان صدر

طالبان کے علاوہ القاعدہ، داعش اور دیگر گروہوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، افغان صدر

کابل (عکس آن لائن ) افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ امریکا اور طالبان کے درمیان تشدد میں کمی کے معاہدے کا اطلاق شروع ہوگیا ہے مگر القاعدہ، داعش اور دیگر گروہوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ امریکا اور مزید پڑھیں

چین

چین،نئے صحت یاب مریضوں کی تعداد مسلسل چوتھے روز نئے مصدقہ کیسز سے زیادہ رہی

بیجنگ(عکس آن لائن)چین میں قومی صحت کمیشن کے مطابق ہفتہ کو صحت یاب ہو کر ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے نوول کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مسلسل چوتھے روز وائرس سے متاثرہ نئے مریضوں سے بڑھ گئی ہے۔ کمیشن مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی

ڈیرن سیمی کو یومِ پاکستان پر اعزازی شہریت سے نوازا جائے گا

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر پاکستان نے پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی درخواست منظور کر لی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے ٹوئٹر پر اعلان مزید پڑھیں