شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس

مقبوضہ کشمیر کی شناخت پر ایک اور وار ،شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر کا نام تبدیل

سرینگر(عکس آن لائن)مقبوضہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے ایس کے آئی سی سی کا نام تبدیل کر دیا ہے اور اب اس کا نام کشمیرانٹرنیشنل کانفرنس سینٹر رکھ دیا گیا ہے۔شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر جو کشمیر کے وزیر اعظم مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کل منگل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ، اجلاس میں بجلی قیمتوں پر کابینہ کوبریفنگ اور گریڈ1سے15تک اسلام آبادکے ڈومیسائل پر نوکری کوٹہ دگنا کرنے کی منظوری دی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

کھلاڑی نہ ہوتا تو جو حکومت ملی ڈیرھ سال میں چھوڑ کر جا چکا ہوتا،وزیراعظم

پشاور(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر کھلاڑی نہ ہوتا تو جو حکومت ملی ڈیرھ سال میں چھوڑ کر جا چکا ہوتا، زندگی اونچ نیچ کا نام ہے، گر کر کھڑا ہونیوالا پہلے سے زیادہ مضبوط مزید پڑھیں

بیا خان

آنے والے دنوں میں ناظرین مجھے منفردکرداروں میں دیکھیں گے،بیا خان

لاہور(عکس آن لائن) ماڈل و اداکارہ بیا خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ناظرین مجھے منفردکرداروں میں دیکھیں گے۔ ایک انٹرویو میں بیا خان نے کہا کہ شوبز دنیا میں انٹری دی تو پرستاروں نے بہت پسند مزید پڑھیں

آگ بھڑک اٹھی

حیدرآباد،فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی، ماں اور چار بیٹیاں جھلس کر جاں بحق

حیدرآباد(عکس آن لائن) فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھنے سے ماں اور چار بیٹیاں جھلس کر جاں بحق۔ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین نہ ہو سکا۔ سائٹ ایریا میں لیبر فلیٹس میں آگ لگنے سے چارخواتین جھلس کر جاں بحق مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ترمیمی آرڈیننس کے بعد اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ختم ہوچکا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ترمیمی آرڈیننس کے بعد اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ختم ہوچکا، میرے دوستوں اوررشتہ داروں پر نیب والے دباو مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی،سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ 2275 پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں کریش کرگئی، سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے،شدید مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت 45 منٹ کے لیے روک دی مزید پڑھیں

کرنل شہید

ڈی آئی خان میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کرنل شہید

راولپنڈی (عکس آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک کر دیئے، فائرنگ کے تبادلے میں کرنل مجیب الرحمان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان،مسافر کوسٹر کھائی میں جاگری، 20 افراد جاں بحق،5 شدید زخمی

گلگت(عکس آن لائن ) گلگت کے علاقے روندوکے قریب کوسٹر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور5 شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کوسٹر راولپنڈی مزید پڑھیں