کرونا کیسز

پاکستان میں کرونا کیسز کے عروج کا وقت قریب آ چکا، ماہرین نے خبردار کر دیا

کراچی(عکس آن لائن) حکومت سندھ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مئی کے آخر میں کرونا کیسز کی تعداد عروج پر پہنچنے کا بڑا خدشہ ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہاکہ مئی مزید پڑھیں

سیمنٹ کی فروخت

سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران 7 فیصد، برآمد میں 25 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن )رواں مالی سال کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 7 فیصد جبکہ برآمد میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جولائی تا مارچ 2019-20 کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت 37.03 ملین ٹن تک بڑھ مزید پڑھیں

زندگی بچانے

انتظامی رکاوٹوں کے باعث زندگی بچانے والی ادویات کی کمی

کراچی(عکس آن لائن)نیشنل کنٹرول لیبارٹری کی جانب سے سرٹیفکیشن کا عمل روک دیے جانے کے باعث ملک میں زندگی بچانے والی مصنوعات مثلاً ویکسین اور انسولین کی قلت کا خدشہ ہے۔ درآمد کنندگان اور حکومتی عہدیداران کے مطابق وفاقی چیف مزید پڑھیں

کپاس کی کاشت

ثانوی ودیگر علاقوں میں کپاس کی کاشت 31 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )کپاس کے ثانوی ودیگر علاقوں میں کاشتکاروں کو کپاس کی کاشت15مئی اورمرکزی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ 31 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار پٹڑیوں پر کاشت سمیت ہموار زمین مزید پڑھیں

بیر کی کاشت

بیر کی کاشت ریتلی اور شورزدہ زمینوں میں بھی کی جاسکتی ہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کم آبپاش والے علاقے جہاں دوسرے پھلدار درخت اگانا ممکن نہ ہووہاں بیرکو آسانی سے کاشت کیاجاسکتاہے نیز بیر کی کاشت ریتلی اور شورزدہ زمینوں میں بھی کی جاسکتی ہے مزید پڑھیں

مینگوملی بگ

مینگوملی بگ خطرناک کیڑا، آم کے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ آم کے درختوں پر حملہ آور ہونے والے 70سے زائد اقسام کے کیڑوں میں مینگوملی بگ سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے لہذاباغبانوں کو باغات کی مناسب مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی بہتر پیداوار کیلئے مناسب اوربروقت آبپاشی کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن ) سورج مکھی کے کاشتکاروں کو اچھی پیداوار کے حصول کے لئے مناسب اوربروقت آبپاشی کی ہدایت کی ہے اور کہاگیا ہے کہ سورج مکھی کی بہترپرورش کے لئے پانی کی اہمیت سے انکارممکن نہیں کیونکہ جڑوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم

حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے موثر عوامی آگاہی مہم کو یقینی بنایا جائے،وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی۔معاون خصوصی نے وزیر اعظم کو بتایا کہ ماہ رمضان میں پاکستان ٹیلی ویژن کی جانب سے تراویح براہ راست نشر کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

آئل مارکیٹ میں مندی سے خلیج ممالک میں موجو د پاکستانیوں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ آئل مارکیٹ میں مندی کی وجہ سے بہت سے پاکستانی جو خلیج ممالک میں موجود ہیں ان کے بیروزگار ہونے کا شدید خدشہ ہے اس کے لیے مزید پڑھیں