ندا یاسر

میاں بیوی کے درمیان نوک جھونک زندگی کا حصہ ہے لیکن اسے ایک حد میں رہنا چاہیے‘ ندا یاسر

لاہور( عکس آن لائن)اداکار ہ ندا یاسر نے کہا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان نوک جھونک اور تکرار زندگی کا حصہ ہے لیکن اسے ایک حد تک ہی رہنا چاہیے ، ہمارے درمیان بھی ایسا ہو جاتا ہے لیکن مزید پڑھیں

جاوید شیخ

کبھی بھی کسی پراجیکٹ کیلئے اپنے بچوں کی سفارش نہیں کی، جاوید شیخ

اسلام آباد(عکس آن لائن) اداکار جاوید شیخ نے کہاکہ کبھی بھی کسی پراجیکٹ کے لئے اپنے بچوں کی سفارش نہیں کی۔ انہوں نے 2016میں بننے والی بھارتی فلم ’’ہیپی بھاگ جائے گی‘‘ میں مومل شیخ کے انتخاب بارے بتاتے ہوئے مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے نے یورپ کیلئے مزید امدادی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

لاہور(عکس آن لائن)پی آئی اے نے یورپ کے لئے مزید امدادی پروازوں کا اعلان کر دیا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق اسلام آباد سے بارسلونا کے لئے پرواز 17 مئی کو روانہ ہوگی۔لاہور سے فرینکفرٹ کے لئے پرواز 19 مئی مزید پڑھیں

پنجاب میں بیوٹی پارلر

پنجاب میں بیوٹی پارلر، جم، حجام اور ہیلتھ کلب کیلیے ایس او پی جاری

لاہور(عکس آن لائن)سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن(ر)محمد عثمان نے پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے پیش نظر بیوٹی پارلر، جم، حجام اور ہیلتھ کلب کیلیے ایس او پی جاری کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیوٹی سیلون مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا غیر ملکی کوچوں کی تنخواہوں میں کمی پر غور

ڈھاکہ(عکس آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) غیر ملکی کوچوں کے معاہدوں پر نظرثانی کرنے پر غور کر رہا ہے کیونکہ بورڈ توقع کر رہے ہیں کہ کورونا وائرس وبائی امراض کی وجہ سے وہ یہ رقم مزید پڑھیں

ہیلتھ ورکرز

حکومت پاکستان کا کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) حکومت پاکستان نے کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیدذوالفقار بخاری نے کویت میں پاکستانی کمیونٹی سے ویڈیو کانفرنس مزید پڑھیں

جائیداد کا ریکارڈ

نیب نے وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان سے جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور(عکس آن لائن)نیب نے وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان سے جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق نیب نے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے اور اس حوالے سے مزید پڑھیں

انار کے پودوں

انار کے پودوں کو سکیلز اور سفیدمکھی کے حملے سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے انار کا پھل کاشت کرنے والے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسم گرما کی شدت کے باعث انار کے پودوں کو سکیلز اور سفید مکھی کے حملہ سے بچانے کیلئے مزید پڑھیں