حجر اسود

خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ، حج کے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری

ریاض( عکس آن لائن) سعودی عرب نے رواں سال حج سے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری کردیئے ہیں. جو مسجدالحرام، منیٰ، میدان عرفات، مزدلفہ اورقیام وطعام سے متعلق ہیں۔ سرکاری خبرایجنسی العربیہ کے مطابق سعودی مذہبی امور کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

وزیرِاعظم شنزوایبے

ہنگامی حالت دوبارہ نافذ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو (عکس آن لائن) جاپان کے وزیرِاعظم شنزوایبے کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باوجود دوبارہ ہنگامی حالت نافذ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز

سعودی فرماں روا نے غیرملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کردی

ریاض(عکس آن لائن ) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کے باعث مملکت میں موجود تمام غیرملکیوں کے اقاموں میں مزید 3 ماہ توسیع کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ سلمان کی زیرصدارت مزید پڑھیں

آسمانی بجلی

بھارت ، ریاست بہارمیں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات جاری،147 افراد ہلاک

پٹنہ(عکس آن لائن ) بھارت کی شمالی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں گزشتہ 10 روز کے دوران 147 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکام نے خبردار کیا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث مزید مزید پڑھیں

بریڈ ہوگ

پاکستان واحد ٹیم ہے جو بھارت کو اس کے ملک میں ہرا سکتی ہے، بریڈ ہوگ

سڈنی(عکس آن لائن) سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے کہاہے کہ اس وقت پاکستان واحد ٹیم ہے جو بھارت کو اس کے ملک میں ہرا سکتی ہے۔ایک انٹرویومیں بریڈ ہوگ نے کہا کہ گرین کیپس کے پاس بہت مضبوط پیس مزید پڑھیں

راجہ عدیل

پنجاب میں برآمدی صنعت کو ہفتے میں6روزکام کی اجازت خوش آئند ہے،راجہ عدیل

لاہور (عکس آن لائن) تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدر راجہ عدیل و سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے لاہور سمیت مزید پڑھیں

عرفان اقبال شیخ

بجلی کی غیراعلانیہ باربار بندش کا مسئلہ فورا حل کیا جائے: لاہور چیمبر

لاہور (عکس آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کی بار بار بندش پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر فوری طور پر یہ مسئلہ حل نہ کیا مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے بیچلر پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزں 2019ء میں پیش کئے گئے بیچلرپروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ بیچلر پروگرامز میں بی اے )جنرل ( ٗ بی کام ٗ بی اے )لائبریری اینڈ مزید پڑھیں