اشرف بھٹی

نوٹسز کا اجراء کارکر دگی کا پیمانہ نہیں ہونا چاہیے، نئے ٹیکس گزار تلاش کئے جائیں ‘ مرکزی صدر اشرف بھٹی

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدراشرف بھٹی نے ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان کوبے دریغ نوٹسز کے اجراء کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے ٹیکس گزاروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

جوبائیڈن کو کوویڈ 19ویکسین کی پہلی خوراک براہ راست دے دی گئی

واشنگٹن( عکس آن لائن)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کوکرونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ جوبائیڈن کو کرونا ویکسین لگانے کا عمل ٹیلی ویژن کیمروں کے ذریعے براہ راست دکھایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقعے پر جو بائیڈن مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی عوام کو پرسکون رہنے کی تلقین

لندن (عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ عوام معمول کے مطابق شاپنگ کریں، خوراک، ادویات کی فراہمی متاثر نہیں ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر وزیراعظم بورس مزید پڑھیں

امریکا

انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث چینیوں کو ویزہ نہیں دیں گے، امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ چین میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا مرتکب چینی باشندوں کو امریکا میں داخل ہونے کے لیے ویزہ نہیں دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی وزیر مزید پڑھیں

جرمنی

ایران جوہری معاہدے کا آخری موقع ضائع نہ کرے، جرمنی

برلن (عکس آن لائن)ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں شامل ملکوں کی ایک ورچوئل میٹنگ کے بعد جرمن وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا معاہدے میں واپس لوٹ آئے گا اور مثبت رویہ اختیار کرے گا۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

حماس

ہیکل سلیمانی کے نقشے کی تشہیر مسجد اقصی کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار

مقبوضہ غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پارلیمانی بلاک اصلاح و تبدیلی کی جانب سے مسجد اقصی پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی انتہا پسندوں کی جانب سے نام مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال و نیورو انسٹی ٹیوٹ میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب،نرسز وپیرا میڈیکل سٹاف کی بھرپور شرکت

لاہور(عکس آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ کرسمس کا تہوارباہمی محبت، بھائی چارے، رواداری اور سماجی انصاف کے فروغ کے عہد کی تجدید کا دن ہے، حضرت عیسی ؑ کی مزید پڑھیں

پاکستان میپنگ

اسلامی ترقیاتی بینک کے تعاون سے پاکستان میپنگ ریسورس سنٹر رپورٹ تیار

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلامی ترقیاتی بینک کے تعاون سے پاکستان میپنگ ریسورس سنٹر رپورٹ تیار کرلی گئی ،رپورٹ کی رونمائی کی تقریب ورچوئل کی گئی،تقریب میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر بھی وڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے،رپورٹ میں پاکستان مزید پڑھیں