راجر فیڈر

سابق عالمی نمبر ون راجر فیڈرر فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار

سڈنی (عکس آن لائن) سابق عالمی نمبر ون راجر فیڈرر فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہو گئے،چھ مرتبہ کے چمپئن گھٹنے کے دو بار آپریشن کرانے کے بعد مکمل صحت یاب نہیں ہو سکے۔آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم مزید پڑھیں

شعیب اختر

آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ڈیکیڈ کے اعلان پر اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے برہمی کا اظہار

راولپنڈی (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ڈیکیڈ کے اعلان پر اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایپلی کیشن

سال 2021، واٹس ایپ نے بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

نیویارک (عکس آن لائن)معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 2021 میں تین تبدیلیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان واٹس ایپ نے بتایاکہ آئندہ سال واٹس ایپ ویب پر بھی کال اور ویڈیو کال کی سہولت مزید پڑھیں

افغان مذاکرات

افغان مذاکرات کا اگلا دورپانچ جنوری کو دوحہ میں شروع ہوگا

کابل(عکس آن لائن) افغان صدر اشرف غنی کے افغان امن مذاکرات کو وطن منتقل کیے جانے کے حالیہ مطالبے کے باوجود طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ماہ سے قطر میں ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امن مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے کورونا ریلیف اور اخراجات کے پیکج کے بِل پر دستخط کر دئیے

واشنگٹن ( عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ریلیف اور اخراجات سے متعلق پیکج کے بِل پر دستخط کرتے ہوئے اسے قانون کا درجہ دے دیا ہے۔ ابتدا صدر ٹرمپ نے اس بِل پر دستخط کرنے سے انکار مزید پڑھیں

حماس

غزہ پر جارحیت مسلط کرنے کی تمام ذمہ داری اسرائیل پر عاید ہوگی، حماس

مقبوضہ غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کی طرف سے مسلسل کیے جانے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے کہا کہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

دنیا مستقبل کی وباں سے نمٹنے کے لیے بھی تیار رہے، عالمی ادارہ صحت

نیویارک( عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ انہیں مستقبل کے عالمی امراض سے نمٹنے کے لیے ابھی سے تیار رہنا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہینم گیبراسس مزید پڑھیں

ہائیکو ماس

نورڈ اسٹریم 2 پائپ لائن کے بارے میں جرمن موقف برقرار رہے گا، جرمن وزیر خارجہ

برلن (عکس آن لائن) جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس وائٹ ہاس میں عنقریب آنے والی تبدیلی کے بعد بھی بحیرہ بالٹک نارڈ اسٹریم 2 پائپ لائن منصوبے کے بارے میں امریکا کے ساتھ تنازعے میں جرمنی کے موقف پر قائم مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

سال2021کی پہلی قرعہ اندازی 4جنوری کو ہو گی

لاہور( عکس آن لائن)سال2021کی پہلی قرعہ اندازی 4جنوری کو ہو گی ۔15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈزکا پہلا انعام3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار کے 1696کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں مزید پڑھیں

پاکستان کارپٹ

برآمدات میں مضبوط ساکھ رکھنے والے برآمد کنندگان کو بیرونی ادائیگیوں میں تاخیر پر ہراساں نہ کیا جائے’ کارپٹ ایسوسی ایشن

کراچی /لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ریفنڈ ز کے آڈٹ کے فیصلے کوخوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایل ٹی ایل پالیسی پر عملدرآمد سست روی کا شکار ہے ،برآمدات کے فروغ مزید پڑھیں