عظیم نوری گھمن

سمبڑیال:مارا لیڈر ملک وقوم کی شان ہے اور نوجوان اس کی طاقت ہیں،چوہدری عظیم نوری

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن) سینئر رہنما پی ٹی آئی وسابق چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی پنجاب چوہدری عظیم نوری گھمن نے کہا کہ عمران خان 22سال اپنے نظریے کے ساتھ ملک کی گلی گلی گئے اورقوم کو اپنا ہمنوا بنا کرآج مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

عمران خان حق کا نام ہے جو مافیا کے خلاف سرگرم ہیں، شہریار آفریدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان حق کا نام ہے. جو مافیا کے خلاف سرگرم ہیں پارٹی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے. فواد چودھری نے اسد عمر مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین

منڈی بہاوالدین:کرونا وائرس میں دیہاڑی دار بیواوں یتیموں بزرگوں کو بے آسرا نہیں چھوڑیں گے، حسن رضا بخاری

منڈی بہاوالدین(نمائندہ عکس آن لائن )کرونا وائرس میں دیہاڑی دار بیواوں یتیموں بزرگوں کو بے آسرا نہیں چھوڑیں گے ۔ہم نے لاک ڈاون کے دوران غریب عوام اور دیہاڑی دار لوگوں کی اس طرح خدمت کی کہ دینے والے ہاتھ مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

عمران خان کے عوام کی خدمت کیلئے ٹائیگر فورس کے قیام کی تعریف دنیا کر رہی ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان کے عوام کی خدمت کیلئے ٹائیگر فورس کے قیام کی تعریف دنیا کر رہی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

ٹائیگر فورس کے نوجوان عوام کی خدمت کیلئے عمران خان کے رضا کار ہیں،عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی یوتھ افیئرز محمد عثمان ڈار نے ملاقات کی اورپنجاب میں ٹائیگر فورس کے بارے میں بریفنگ دی اتوار کے روز ایوان وزیراعلی میں ہونے والی ملاقات مزید پڑھیں

فردوس عاشق

میرے خلاف چند بونے میڈیا میں پروپیگنڈہ میں مصروف ہیں، فردوس عاشق

سیالکوٹ (عکس آن لائن)سابق مشیر وزیراعظم اطلاعات نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میرے خلاف چند بونے میڈیا کے اندر پروپیگنڈہ میں مصروف ہیں جن کیخلاف عید کے بعد قانونی کارروائی کروں گی، اتوار کے روز صحافیو مزید پڑھیں

فردوس عاشق

رواں ہفتے حقداروں کو 12 ہزارروپے فی خاندان ملنے لگیں گے، فردوس عاشق

اسلام آباد (عکس آن لائن ) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے حقداروں کو 12 ہزار روپے فی خاندان ملنے کاسلسلہ شروع ہوجائے گا، امداد کی فراہمی کے لئے جانچ مزید پڑھیں

سرداردوست محمد مزاری

حکومت کا مقصدعوام کی خدمت اوران کےمسائل کا ترجیحی بنیاد پرحل ہے، دوست محمد مزاری

لاہور(عکس آن لائن) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کا مقصد اور محورعوام کی خدمت اور ان کے مسائل کا ترجیحی بنیاد پرحل ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت مزید پڑھیں