عمران خان

عمران خان کے آرمی چیف کی تقرری بارے بیان کے سیاق و سباق کی وضاحت کرچکے ہیں،اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے عمران خان کے بیان کے سیاق و سباق کی وضاحت پہلے ہی کی جا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان نے کرپشن مقدمات سے بچنے کیلئے تحریک فساد شروع کی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم سیلاب میں اور عمران خان اپنی انا میں پھنسے ہوئے ہیں، انہوں نے کرپشن مقدمات سے بچنے کیلئے تحریک فساد شروع کی ہے۔ وزیراطلاعات مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا بہاولپور کے کامیاب جلسے پر عوام سے اظہار تشکر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے بہاولپور کے کامیاب جلسے پر عوام سے اظہار تشکر کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں چیئرمین تحریک مزید پڑھیں

شیری رحمان

جنوبی پنجاب کے لوگ ریلیف کے منتظر ہیں ، پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر عمران خان کو بنی گالا سے جلسہ گاہ پک اینڈ ڈراپ دے رہاہے، شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب کے لوگ ریسکیو اور ریلیف کے منتظر ہیں ، پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر عمران خان کو بنی گالا سے جلسہ گاہ پک اینڈ مزید پڑھیں

مصدق ملک

عمران دھمکی دے کر لوگوں کو ڈرا رہے ہیں، مصدق ملک

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نام لینے کی دھمکی دے کر لوگوں کو ڈرانے کی کوشش کررہے ہیں، عمران خان بتائیں وہ کس کا نام لیں گے؟۔مصدق ملک نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

عمران خان

ملک میں ایک انقلاب برپا ہوتا دیکھ رہے ہیں، آنے والا وقت دلچسپ ہوگا،عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ عکس)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز گجرات جلسہ میں سیاسی طور پر باشعور عوام کا زبردست جنون تھا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین مزید پڑھیں

محمد زبیر

عمران خان بڑے لیڈر ہیں تو اپنی شہرت کو سیلاب متاثرین کیلئے استعمال کریں، محمد زبیر

کراچی (نمائندہ عکس) مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان بڑے لیڈر ہیں تو اپنی شہرت کو سیلاب متاثرین کیلئے استعمال کریں،اس سیلاب سے پورا پاکستان متاثر ہوا ہے،شوکت ترین کی آڈیو لیکس پر بہت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان کی حفاظت حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) مرکزی سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حفاظت حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، عمران خان بلاشبہ ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما ہیں، امپورٹڈ حکومت مزید پڑھیں

عمران خان

میں ہر روز زیادہ خطرناک ہورہا ہوں،چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہورہا ہوں۔جمعرات کو انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر صحافیوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ کیا آپ نے مزید پڑھیں

اسد عمر

اپنے ملک کے علاوہ عالم اسلام کے سمجھے جانے وا لے لیڈر پر دہشتگردی کا مقدمہ کیا گیا ، اسدعمر

اسلام آباد (نمائندہ عکس) رہنما تحریک انصاف اسدعمر نے کہا کہ اپنے ملک کے علاوہ عالم اسلام کا سمجھے جانے والا لیڈر پر دہشتگردی کا مقدمہ کیا گیا ، عمران خان پر جھوٹے مقدمات کرکے ان کا کچھ نہیں بگاڑ مزید پڑھیں