خورشید شاہ

عوام ووٹ کرپشن کے خاتمے کیلئے نہیں مسائل کے حل کیلئے دیتے ہیں،خورشید شاہ

سکھر(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عوام ووٹ کرپشن کے خاتمے کیلئے نہیں بلکہ اپنے مسائل کے حل کیلئے دیتے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

غذر کے لوگ جتنی ووٹوں کی لیڈ دیں گے یہاں اتنے پل بنادیں گے،علی امین گنڈاپور

اشکومن (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے گلگت کے ضلع غذر میں انتخابی جلسے میں مختلف منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے غذر کے علاقے اشکومن مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں تاریخ رقم کر کے دکھائے گی ،بلاول بھٹو

استور(عکس آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم گلگت بلتستان میں تاریخ رقم کر کے دکھائیں گے، استور کا بچہ بچہ کہہ رہا ہے پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں گے۔جمعرات کو گلگت بلتستان مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان 6 نومبر کو حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کرینگے

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعظم پاکستان عمران خان 6 نومبر بروز جمعہ کو دن گیارہ بجے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کریںگے۔ حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کو تین سو ملین کی لاگت سے تعمیر کیاگیاہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن دو مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

قومی خزانہ لوٹنے والوںکی قوم ٹانگیں کا نپنی دیکھ رہی ہے’ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور( عکس آن لائن) مرکزی رہنما پی ٹی آئی ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ قومی خزانہ لوٹنے والوںکی قوم ٹانگیں کا نپنی دیکھ رہی ہے ،گیارہ مسترد جماعتیں مل کربھی اکیلے مزید پڑھیں

عمران خان

آنے والے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے، عمران خان کی اپوزیشن پر تنقید

گلگت(عکس آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتیں ہیں اور کس کو پسینہ آتا ہے؟، میں بلیک میل مزید پڑھیں

گلگت بلتستان

وفاقی وزیر مراد سعید اگلے ہفتے سے گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر مراد سعید اگلے ہفتے سے گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے بیان میں کہاکہ گلگت بلتستان کو انشاء اللہ جلد صوبہ بنایا جائے گا ۔ انہوںنے کہاکہ افسوس ہے مزید پڑھیں

شبلی فراز

اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

بلاول

پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا صحافی علی عمران سید کی گمشدگی پر اظہار تشویش

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافی علی عمران سید کی گمشدگی پر اظہار تشویش کیا ہے ۔ اپنے بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافی علی عمران سید کی گمشدگی کو مزید پڑھیں

مریم نواز

کراچی واقعہ جعلی حکومت پربھی حملہ ،جمہوری حکومت میںنوٹس حکومت یا عدلیہ کو لینا چاہیے کسی اورکو نہیں ‘ مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ کراچی واقعہ جعلی حکومت پربھی حملہ ہے ،جمہوری حکومت میں نوٹس حکومت یا عدلیہ کو لینا چاہیے کسی اورکو نہیں لینا چاہیے ، واقعہ کے مزید پڑھیں