شبلی فراز

اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ مریم نواز غصے سے بھری اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان نے کرپٹ ٹولے کے خلاف قوم کو جگایا، کرپشن کے خلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں