بابر اعوان

عدم اعتماد پر ووٹ دینے والے کی اسمبلی رکنیت ختم ہو جائے گی، بابر اعوان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وزیر اعظم مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر کسی حکومتی رکن نے ووٹ دیا تو نہ صرف اسے پارٹی مزید پڑھیں

عدم اعتماد

شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات، عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست

اسلام آباد (آئی این پی ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کرکے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست کردی۔ صدر مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

سردار عثمان بزدار

عدم اعتماد کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے، اپوزیشن نے عدم اعتماد کا جو گڑھا کھودا ہے وہ خود اس میں گرے گی، اپوزیشن کے پاس نمبر گیم پوری نہیں ہے،عثمان بزدار

لاہور (نمائندہ عکس) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عدم اعتماد سے سرخرو ہو کر نکلیں گے، اپوزیشن نے عدم اعتماد کا جو گڑھا کھودا ہے وہ خود اس میں گرے گی، اپوزیشن کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پاکستان کو وزیراعظم جیسا بے باک لیڈر ہی آگے لیکر جاسکتا ہے، سردار عثمان بزدار

لاہور (نمائندہ عکس) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان کو وزیراعظم عمران خان جیسا ویژنری اور بے باک لیڈر ہی آگے لیکر جاسکتا ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نفاق مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

اپوزیشن کے پاس 12 سے 14 لوگ موجود ہیں تو عدم اعتماد میں تاخیر کیوں؟، شاہ محمود قریشی

حیدرآباد(نمائندہ عکس ) وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان اسمبلی کو آفرز کررہی ہے، بولی لگارہی ہے اور ٹکٹوں کے و عدے کررہی ہے، مگر ہمارے ممبران بےیقینی کیفیت کیلئے وفاداری تبدیل مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ کی جنگ گروپ کے حکومتی بائیکاٹ اور سرکاری پابندیوں کے نفاذ، اشتہارات کی بندش کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے جنگ جیو گروپ کے حکومتی بائیکاٹ اور سرکاری پابندیوں کے نفاذ، اشتہارات کی بندش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران نیازی عمران نازی بن مزید پڑھیں

عثمان بزدار

تمام اپوزیشن اکٹھی بھی ہوجائے تو بھی عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی،عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ عکس ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن اکٹھی بھی ہوجائے تو بھی عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی، نمبر گیم میں واضح سبقت حاصل ہے، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عدم اعتماد سے ق لیگ کا تعلق نہیں، حکومتی اتحادیوں کے بغیر بھی نمبر پورے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے ق لیگ کاتعلق نہیں،حکومتی اتحادیوں کے بغیر بھی نمبر پورے ہیں،عدم اعتماد پر جن لوگوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

عمران خان کو ہٹانے کے بعد بننے والی حکومت محدود مدت کیلئے ہوگی‘ بلاول بھٹو زرداری

رحیم یار خان (نمائندہ عکس) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کے بعد بننے والی حکومت محدود مدت کیلئے ہوگی‘تحریک عدم اعتماد پر (ق) لیگ مفت ووٹ نہیں دے گی،بڑی مزید پڑھیں

عدم اعتماد

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی،اپوزیشن ہماری فکر چھوڑ ے ،اپنے ایم این ایز کا سنبھالے جو ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، پرویز خٹک

نوشہرہ (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صد ر اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی،اپوزیشن ہماری فکر چھوڑ ے ،اپنے ایم این ایز کا سنبھالے جو ہمارے ساتھ مزید پڑھیں