سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،صوبے میں پرائمری سے کالج تک نصاب میں قرآن پاک مع ترجمہ شامل کرنے کی درخواست مسترد

کراچی(عکس آ ن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں پرائمری سے کالج تک نصاب میں قرآن پاک مع ترجمہ شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں پرائمری کالج تک نصاب میں قرآن پاک بمعہ ترجمہ شامل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لاپتا شہری کیس،پولیس نااہل یا دوسری پارٹی کیساتھ ملی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ہیں کہ دو باتیں ہیں،یا تو پولیس نااہل ہے یا دوسری پارٹی کے ساتھ ملی مزید پڑھیں

عطا تارڑ

گورنر پنجاب آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

لاہور (نمائندہ عکس)مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے الزام لگایا ہے کہ گورنر پنجاب آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں‘عدالتی حکم پر عمل درآمد کرنا لازمی ہے‘ہم عدلیہ کااحترام کرتے ہیں لیکن گورنر آئین شکن کے طورپر یاد مزید پڑھیں

حریم شاہ

ایف آئی اے کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد

کراچی (کورٹ رپورٹر)عدالت نے ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں حریم شاہ کے خلاف ایف آئی اے انکوائری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے حریم مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کینجھرجھیل کے حفاظتی انتظامات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

کراچی (عکس آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے 4 جون کو انچارج کینجھر جھیل کو حفاظتی انتظامات سے متعلق تفصیلی رپورٹ سمیت طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیر کو کینجھر جھیل پر حفاظتی انتظامات سے متعلق کیس مزید پڑھیں

چیف جسٹس

ڈی جی ایف آئی اے نے صدرکی خدمت کرنی ہے توجا کرکریں، چیف جسٹس کی سرزنش

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان گلزاراحمد نے کہا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے فیصلہ کریں عدالتی حکم ماننا ہے یا صدارتی آرڈر، ڈی جی ایف آئی اے نے صدرکی خدمت کرنی ہے توجا کرکریں۔سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

لاپتہ افراد کی بازیابی کیس : سیکریٹری داخلہ سندھ ہائی کورٹ طلب

کراچی(عکس آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کے معاملے پر سیکریٹری داخلہ کو طلب کرلیاہے۔بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالتی حکم کے باوجود جے آئی ٹی مرتب نہ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

انہیں جیل میں دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزمان کی کھولی میں رکھا گیا، حلیم عادل شیخ کا دعویٰ

کراچی(عکس آن لائن)سندھ اسمبلی میں قائدحزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما حلیم عادل شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جیل میں دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزمان کی کھولی میں رکھا گیا۔ عدالتی حکم پر مزید پڑھیں

سلمان شہباز

سلمان شہباز کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز

لاہور (عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے سلمان شہباز کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے مزید پڑھیں

پولیتھین بیگز

پنجاب کے مزید 2 بڑے شہروں میں پولیتھین بیگز استعمال پر پابندی عائد

لاہور ( عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے بعد فیصل آباد ،گوجرانوالہ میں بھی پولیتھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں مالز اور شاپنگ سینٹرز میں پولی تھین بیگز کے استعمال کے مزید پڑھیں