سعد رفیق

وعدہ خلافی اور چالاکی ناکام ہوگی ، حمزہ شہباز ہی اگلے وزیراعلی پنجاب ہونگے، خواجہ سعد رفیق

لاہور(نمائندہ عکس)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز اگلے وزیراعلی پنجاب ہونگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سعد رفیق نے لکھا مزید پڑھیں

عثمان بزدار

مائنس بزدارکی بات کرنے والوں کی گاڑی پرجھنڈا میرے دستخط سے لگا‘ عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ عکس )پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جو لوگ مائنس بزدار کی باتیں کرتے تھے ان کی گاڑی پرجھنڈا میری دستخط سے لگا تھا میں چاہتا توانہیں نکال سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا۔وزیراعلی پنجاب عثمان مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزارتیں اورعہدے آنے جانے والی چیزیں ہیں،کبھی عہدے کی تمنا نہیں رہی, عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ عکس) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزارتیں اورعہدے آنے جانے والی چیزیں ہیں کبھی عہدے کی تمنا نہیں رہی, وزیراعظم عمران خان کو اپنا استعفی پیش کر دیا ہے اور منظوری کے بعد وزارت اعلی چھوڑ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ق لیگ نے اپنا فیصلہ کیا انہیں پتا لگا جائے گا سیاست کیا ہوتی ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ق لیگ نے اپنا فیصلہ کیا انہیں پتا لگ جائے گا سیاست کیا ہوتی ہے،عمران خان کے پاس چند دن ہیں ہم پرکرپشن کا کوئی مزید پڑھیں

رمضان پیکیج کی منظوری

جلسے نے ثابت کر دیا کہ عمران خان پاکستانی تاریخ کے مقبول ترین لیڈر ہیں‘ عثمان بزدار

لاہور (نمائندہ عکس)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہےکہ کپتان پھر جیت گیا،فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے اسلام آباد جلسے میں عوام کی بھاری تعداد میں شرکت وزیراعظم کی پالیسیوں کی بھرپور تائید ہے۔ عثمان بزدار نے ایک بیان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان کو مضبوط وخوشحال ملک بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے‘عثمان بزدار

لاہور (نمائندہ عکس)وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمیں اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کے ساتھ پاکستان کو مضبوط و خوشحال ملک بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

ملک میں انارکی‘ انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گے‘ عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ عکس) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک میں انارکی اور انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گے‘ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا‘ عمران خان کی قیادت میں ہر مافیا مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتوں کے پاس انتشار کی سیاست کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں ‘بزدار

لاہور (نمائندہ عکس)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس صرف انتشار کی سیاست کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزراء محمد سبطین خان، ڈاکٹر محمد اختر ملک اور حافظ ممتاز احمد مزید پڑھیں

عثمان بزدار

یوم پاکستان پر لانگ مارچ کا اعلان قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے’عثمان بزدار

لاہور (نمائندہ عکس) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ یوم پاکستان پر لانگ مارچ کا اعلان قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، پی ڈی ایم کو قومی مفادات کا رتی بھر بھی احساس نہیں۔وزیراعلی پنجاب عثمان مزید پڑھیں

عظمی بخاری

اب نہ کرسی رہے گی نہ شاہی پروٹوکول،بزدار صاحب جلداز جلد الوداعی ملاقاتیں کرلیں،عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ عکس ) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بزدار صاحب جلداز جلد الوداعی ملاقاتیں کرلیں۔ عظمی بخاری نے عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بزدار صاحب جلداز جلد الوداعی مزید پڑھیں