سعد رفیق

وعدہ خلافی اور چالاکی ناکام ہوگی ، حمزہ شہباز ہی اگلے وزیراعلی پنجاب ہونگے، خواجہ سعد رفیق

لاہور(نمائندہ عکس)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز اگلے وزیراعلی پنجاب ہونگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سعد رفیق نے لکھا کہ چوری اور سینہ زوری کے ووٹوں سے عثمان بزدار منتخب ہوئے تھے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وعدہ خلافی اور چالاکی ناکام ہوگی اور انشا اللہ حمزہ شہباز ہی اگلے وزیراعلی پنجاب ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں