زلمے خلیل زاد

زلمے خلیل زاد کی افغان صدر اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سے ملاقات میں امن عمل پر تبادلہ خیال کیاہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ

افغانستان سے امریکی فوج کا قبل از وقت انخلا منفی ثابت ہو گا، عبداللہ عبداللہ

کابل (عکس آ ن لائن)افغانستان میں اعلی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی دستوں کے قبل از وقت انخلا کا منفی اثر پڑ سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ

عبداللہ عبداللہ طالبان کے ساتھ عبوری حکومت کے قیام سے متعلق مذاکرات پر آمادہ

کابل(عکس آن لائن) افغانستان کی اعلی کونسل برائے قومی مفاہمت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے. کہ بین الافغان مذاکرات شروع ہونے پر وہ طالبان کے ساتھ عبوری حکومت کے قیام سے متعلق بات چیت کے لیے بھی تیار مزید پڑھیں

طالبان اور افغان حکومت

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات کے لیے پرامید ہیں

واشنگٹن (عکس آن لائن) افغانستان کے لیے خصوصی امریکی نمائندہ زلمے خلیل زاد نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات جلد شروع ہوں گے اور اگر حالات سازگار رہے تو امریکی مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ

طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، عبداللہ عبداللہ

کابل (عکس آن لائن) افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔کابل میں ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان ،عبد اللہ عبداللہ اور اشرف غنی مابین چپقلش دور ہونے لگی

کابل(عکس آن لائن) افغان صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبداللہ عبداللہ کے درمیان سخت چپقلش بظاہر دور ہوتی نظر آرہی ہے۔عبداللہ عبداللہ نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ہم نے مذاکرات میں پیش رفت کی ہے اور متعدد مزید پڑھیں

متحدہ افغانستان

امریکا متحدہ افغانستان کی حمایت ،متوازی حکومت کے قیام کا مخالف ہے

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغان صدر اشرف غنی کے حلف اٹھانے کے بعد ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا ایک متحد اور خودمختار افغانستان کی حمایت کرتا ہے اور ملک میں متوازی حکومت کے مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ

عبداللہ عبداللہ کا اشرف غنی کی جیت ماننے سے انکار، متوازی حکومت بنانے کا اعلان

کابل(عکس آن لائن)افغانستان کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا 5ماہ بعد اعلان کر دیا گیا ہے جس میں موجودہ صدر اشرف غنی ہی فاتح قرار پائے ہیں۔افغانستان کے آزاد الیکشن کمیشن(آئی ای سی)کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق مزید پڑھیں

حامیوں کے مظاہرے

افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کے حامیوں کے مظاہرے

کابل (عکس آن لائن) افغانستان کے صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کے حامیوں نے ہرات اور سمنگان صوبوں میں مظاہرے کئے ہیں۔افغان خبر رساں ایجنسی آوا کے مطابق مظاہرے کے شرکاء نے مشتبہ ووٹوں کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں