کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7025، اموات 135، صحتیاب 1765

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی اورکورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 7025 ہوگئی ہے، پاکستان میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا عمل تیز مزید پڑھیں

کلوروکوین

امریکی صدر کی دھمکی،بھارت نے کلوروکوین کی برآمد سے پابندی ہٹا دی

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت کی وزارتِ خارجہ نے کہاہے کہ اس نے کلوروکوین اور پیراسٹامول سمیت 14 دواؤں کی برآمد پر سے پابندی ہٹاتے ان دواؤں کی مناسب مقدارریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق وزارت مزید پڑھیں

بل گیٹس

کورونا کے بعد آنے والی وبائیں زیادہ ہلاکت خیز ہوسکتی ہیں،بل گیٹس

واشنگٹن(عکس آن لائن)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کے بعد آنے والی وبائیں کہیں زیادہ ہلاکت خیز ہوسکتی ہے۔ انہوں بیان میں نے کہا کہ کورونا قدرتی وبا ہے اور خوش قسمتی سے اموات مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی نقصان ٹالا نہیں جا سکتا، ورلڈ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن )ورلڈ بینک کے مطابق کورونا وائرس کے باعث تمام ممالک کو ہونے والا معاشی نقصان ٹالا نہیں جا سکتا، ایسے گھرانے زیادہ خطرے میں ہیں جن کی آمدنی صنعتوں پر منحصر ہے۔ ایک رپورٹ میں مزید پڑھیں

شعیب اختر

مذہب سے بالاتر ، انسانیت کے ناطے سوچیں، انسان بننے کا وقت ہے، شعیب اختر

راولپنڈی (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر کورونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا ہے کہ یہ وقت مذہب کے نام پر لڑنے کے بجائے انسان مزید پڑھیں

سماجی فاصلہ

سماجی فاصلہ رکھ کر وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے، بل گیٹس

واشنگٹن(عکس آن لائن)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہاہے کہ بہترین تشخیص اور سماجی فاصلہ رکھ کر عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری

23 مارچ کا دن ہمیں اس جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جس کے تحت ہم ایک آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں، قاسم خان سوری

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہاہے کہ 23 مارچ کا دن ہمیں اس جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جس کے تحت ہم ایک آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں،کرونا وائرس ایک عالمی وبا مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

پوری سیاسی قیادت مل کر کرونا کی وبا کے خلاف لڑے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے قائم کی جانے والی پارلیمانی کمیٹی کو سراہاتے ہوئے کہا کہ پوری سیاسی قیادت مل کر اس وبا کے خلاف لڑے گی، سپیکر مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل

ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کے ساتھ صحت کو بھی بچائیں، مولانا طارق جمیل

لاہور(عکس آن لائن)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اس وقت ہم ایک عالمی وبا کے زیرِ اثر ہیں، ہمیں اللہ کا سہارا پکڑ کر اس خوف کی فضا سے نکلنا چاہئیے۔ مولانا طارق جمیل نے کورونا مزید پڑھیں