صوبائی وزیرصحت

طبی تحقیق تربیتی نظام کا لازمی حصہ ہے، اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کو اپنی توانائیاں صرف کرنی چاہئیں’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور ( عکس آن لائن)کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان، ریجنل سینٹرلاہور میں آئرلینڈ سے آئے ہوئے ایمرجنسی میڈیسن سپیشلسٹ ڈاکٹر احمد جمال کے اعزاز میں عشائیہ کااہتمام کیاگیا، جس میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب کے مزید پڑھیں

ہائی بلڈ پریشر

جسمانی طورپرفعال رہناہائی بلڈ پریشر جیسی بیماری سے بچنے میں مددگار

نیویارک(عکس آن لائن)جسمانی طور پر سرگرم رہنا فالج اور ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا امراض کا باعث بننے والے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔یہ فائدہ ایسے علاقوں میں بھی ہوتا ہے جہاں فضائی آلودگی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف

ٹوکیو(عکس آن لائن)کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی،فیوجیتا ہیلتھ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کورونا مزید پڑھیں

نیا کورونا وائرس

نیا کورونا وائرس پہلے سے زیادہ متعدی ہوگیا، نئی امریکی تحقیق

واشنگٹن(عکس آن لائن)نئے کورونا وائرس نے اپنے اندر ایسی تبدیلیاں پیدا کرلی ہیں جو اسے آسانی سے انسانی خلیات کو متاثر کرنے میں مدد دیتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اسکریپرز مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک

کووڈ 19 ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بھی بن سکتا ہے،طبی تحقیق

ورجینیا (عکس آن لائن)نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 خون کی شریانوں کے سنگین مسائل بشمول ہارٹ فیلیئر، ہارٹ اٹیک اور خون کے لوتھڑے بننے سے فالج کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں مزید پڑھیں

موبائل فون

موبائل فون کورونا وائرس کا شکار بناسکتا ہے،آسٹریلوی تحقیق

کینبرا(عکس آن لائن)موبائل فون میں ہر طرح کے جراثیم موجود ہوسکتے ہیں اور ان کو اکثر صاف کرنا نئے کورونا وائرس کی منتقلی کا خطرہ کم کرسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں مزید پڑھیں

چکھنے کی حس

سونگھنے یا چکھنے کی حس سے اچانک محرومی کورونا وائرس کی علامت

واشنگٹن(عکس آن لائن)حالیہ دنوں میں اچانک سونگھنے یا چکھنے کی حس سے اچانک محرومی کا سامنا کرنے والے افراد میں کسی اور انفیکشن کے مقابلے میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا امکان 10 گنا مزید پڑھیں

خشک میوہ جات

خشک میوہ جات کھانے والے افراد طویل عمر پاتے ہیں، طبی تحقیق

اسلام آباد (عکس آن لائن) ایک طبی تحقیق کے مطابق خشک میوہ جات کھانے والے افراد طویل عمر پاتے ہیں۔ طبی جریدے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق کے نتائج کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر مزید پڑھیں