تعلیمی اداروں کی نجکاری

سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف سکول کالجزاوردفاترمیں کام روک دئے گئے

ننکانہ صاحب(عکس آن لائن)سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف خواتین ومرد اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل بھرکے سرکاری تعلیمی اداروں کے خواتین ومرداساتذہ نے تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ کرنے اورپنشن رولزمیں تبدیلی کے خلاف مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی

جی سی یونیورسٹی، تعلیمی اداروں میں ملازمت پیشہ خواتین کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

مکوآنہ (عکس آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام خواتین کی کپیسٹی بلڈنگ اور تعلیمی اداروں میں ان کے مثبت کردار کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کا مزید پڑھیں

یونیورسیٹیز

افغانستان میں یونیورسیٹیز کھل گئیں؛ طالبات پر پابندی برقرار

کابل(عکس آن لائن) افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں تاہم طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم پر مزید پڑھیں

مسلمان لڑکیوں

کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا سکول بند

نئی دہلی(عکس آن لائن) مودی سرکار میں مسلمان لڑکیوں کو تعلیم کے حق سے بھی محروم کردیا گیا۔ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پر مسلمان لڑکیوں کا اسکول بند کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں مسلمان لڑکیوں کا مزید پڑھیں

طالبات

فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم 4 لاکھ طالبات کو ماہانہ وظیفہ ملے گا

مکوآنہ (عکس آن لائن) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم 4 لاکھ طالبات کو ماہانہ وظیفہ ملے گا، وظائف کیلئے بجٹ میں 5 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ، وظائف کے حصول کیلئے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنرخو شاب

ڈپٹی کمشنرخو شاب مسرت جبیں کا گورنمنٹ گرلز پریکٹسنگ ہائر سیکنڈری سکول جوہرآباد کا دورہ

خوشاب (نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنرخو شاب مسرت جبیں نے گورنمنٹ گرلز پریکٹسنگ ہائر سیکنڈری سکول جوہرآباد کا دورہ کیا۔ فلاورشو اور کیلیگرافی کی نمائش کا افتتاح کیا اور طالبات کی جانب سے بنائے گئے فن پاروں اور تصاویر مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2 میں ہفتہ شان رحمتہ اللعالمین ﷺ کے سلسلے میں محفل کا انعقاد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2 میں ہفتہ شان رحمتہ اللعالمین ﷺ کے سلسلے میں سرکاری سکولوں کی طالبات کے درمیان قرآت نعت اور تقریری مقابلے ہوئے جس میں مہمان خصوصی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن مزید پڑھیں

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جا ت داخلوں کی آج آخری تاریخ

راولپنڈی (عکس آن لائن) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جا ت میں داخلوں کی آج آخری تاریخ ہے ۔ ترجمان نے بتایاکہ داخلوں کی آخری تاریخ انڈر گر یجو یٹ، ما سٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

کینسر ریسرچ

دودھ پلانے والی مائیں چھاتی کے سرطان سے محفوظ رہ سکتی ہیں،ماہر طب

فیصل آباد (عکس آن لائن ) پینم کینسر ریسرچ ہسپتال فیصل ۱ٓباد کی ماہرین طب نے کہاہے کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان میں خواتین میں چھاتی کے سرطان کی بڑھتی ہوئی شرح تشویشناک ہے، تاہم دودھ پلانے والی مزید پڑھیں