بلاول بھٹو زر دار ی

بلاول بھٹو زر دار ی کی شہباز شریف کو خوشاب میں ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکبا د

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو خوشاب پی پی 84 میں ضمنی انتخابات جیتنے پر مبارک باد دی ۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ عوام اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کرکے مسلسل عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف فیصلے سنارہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں