عمران خان

عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور (نمائندہ عکس ) الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دےدی۔ الیکشن ٹربیونل نے این اے 108 فیصل آباد میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف عمران خان کی مزید پڑھیں

عمران خان

کراچی،این اے 246پر ضمنی الیکشن کیلئے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

کراچی (نمائندہ عکس)کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے، سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی سابق گورنر سندھ مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی الیکشن کل منعقد ہونگے

لاہور(نمائندہ عکس)پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، پولنگ سامان کی ترسیل کا عمل مکمل کر لیا گیا، لاہور،فیصل آباد اور بھکر سمیت دیگر شہروں میں سامان پریذائیڈنگ افسران کےحوالے کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

پی ٹی آئی ضمنی الیکشن میں کلین سوئپ کرنے جارہی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے پنجاب ضمنی الیکشن میں کلین سوئپ کرنے کا دعوی کردیا، بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ حالیہ مزید پڑھیں

فرخ حبیب

ضمنی الیکشن کےلئے میں حکومتی مشینری کا کھلم کھلا استعمال کیا جارہا ہے، فرخ حبیب

فیصل آباد (نمائندہ عکس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں چار سو سے زائد ٹیکسٹائل ملز حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے بند ہوچکی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

کرپشن مافیا نے اپنے گناہوں کو چھپانے کی خاطر نیب کے پر کاٹ دیئے ،ڈاکٹر یاسمین راشد

شیخوپورہ(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کرپشن مافیا نے اپنے گناہوں کو چھپانے کی خاطر نیب کے پر کاٹ دیئے ہیں اور یہ ادارہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سے بھی زیادہ کمزور ہوگیا مزید پڑھیں

الیکشن اصلاحات

پی ڈی ایم نے الیکشن اصلاحات پر وزیر اعظم کی پیشکش کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے قائم مقام ترجمان حافظ حمد اللہ نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی اصلاحات پر تعاون کو مسترد کردیا ہے ۔ اتوار کے روز ایک بیان میں حافظ حمد اللہ مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن

ساہی وال:حلقہ پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی یقینی ہے،شاہ نواز رانجھا

ساہی وال(نما ئند ہ عکس آن لائن) حلقہ پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی یقینی ہے پانچ مئی کو مسلم لیگ ن کا شیر دھاڑے گا مخالفین کے پاس عوامی فلاح و بہبود کا مزید پڑھیں