نارنگ منڈی

وزیر اعظم کا نارنگ منڈی بس اور ویگن حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار ، رپورٹ طلب

شیخوپورہ (عکس آن لائن)وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے نارووال روڈ پر نارنگ منڈی کے قریب بس اور ویگن کے ہونے والے المناک حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے وزیر اعظم نے اس حادثہ کے بارے میں صوبائی مزید پڑھیں

ندیم افضل چن

کراچی واقعہ کی تحقیقات کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے ‘ ندیم افضل چن

لاہور(عکس آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط ندیم افضل چن نے کہاہے کہ صوبائی اوروفاقی حکومت کے درمیان کسی بھی معاملے کے حل کے لئے مشترکہ مفادات کونسل ایک موثرفورم ہے،کراچی واقعے کی تحقیقات کراناصوبائی حکومت کی مزید پڑھیں

علی زیدی

پیپلز پارٹی کراچی سے بدلہ لے رہی ہے، وعدہ ہے اب خاموش نہیں بیٹھوں گا، علی زیدی

کراچی(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے بارش کے باعث کراچی کی ہونے والی صورتحال پر صوبائی حکومت پیپلز پارٹی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی سے بدلہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

و فاق نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (عکس آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی،بجٹ ایسے پیش کیا گیا جیسے کورونا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔ کراچی میں مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دےدی،مراد علی شاہ

کراچی(عکس آن لائن) سندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دےدی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے بجٹ میں سرکاری ملازموں، کاشتکاروں اور پرائیویٹ سیکٹر کو ریلیف دیا گیا ہے۔ مالی مشکلات مزید پڑھیں

بیرون ملک

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے نئی پالیسی کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ہر ہفتے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی سندھ کی ٹھیکیدار

پیپلزپارٹی سندھ کی ٹھیکیدار نہ بنے سندھ ہمارا ہے، کراچی میں پی ٹی آئی اور ایم کیوایم کی اکثریت ہے

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ کی ٹھیکیدار نہ بنے سندھ ہمارا ہے، اس کے دارالحکومت میں پی ٹی آئی اور ایم کیوایم کی اکثریت ہے، آرڈیننس کے حوالے سے مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان،جھڑپوں میں23 سیکیورٹی اہلکار ،31 عسکریت پسند ہلاک،46زخمی

کابل/غزنی(عکس آن لائن)افغانستان کے تین صوبوں میں مختلف جھڑپوں میں کم سے کم 23 افغان سیکیورٹی اہلکار اور 31 عسکریت پسند ہلاک اور46 افراد زخمی ہوگئے،یہ بات حکام نے بدھ کوبتائی۔صوبائی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ امانی نے شِنہوا کو مزید پڑھیں