وزیر تعلیم

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب، کورونا ٹیسٹ منفی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ وزیرتعلیم شفقت محمود نے اپنے صحت یاب ہونے کی خبر ٹوئٹر پر دیتے ہوئے کہا اللہ کے فضل و کرم سے میں کورونا سے مکمل مزید پڑھیں

ثنا میر

خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر ثنا میر تین ہفتوں سے زائد وقت کے بعد کورونا سے صحت یاب

اسلام آبا د(عکس آن لائن)خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر ثنا میر تین ہفتوں سے زائد وقت کے بعد کورونا سے صحت یاب ہوگئیں،ثناء میر میں رواں ماہ 5 جنوری کو کورونا کی تشخیص ہوئی مزید پڑھیں

کورونا

کرونا وائرس سے مزید 46افراد جاں بحق ،ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے د ر ان کورونا وائرس سے ایک دن میں 46 افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 71 افراد جاں بحق، فعال کیسز کی تعداد 34سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 71 افراد جاں بحق ہوگئے ، فعال کیسز کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار مزید پڑھیں

کرونا وائرس

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 44 افراد جاں بحق، مزید 3 ہزار 119 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں خطرناک اضافہ ہو گیا ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 44 افراد انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جاری مزید پڑھیں

ڈاکٹر ٹیڈ روس

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس قرنطینہ میں چلے گئے

جنیوا (عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس کے رابطے میں رہنے والا ایک شخص کرونا وائرس کا شکار ہوگیا جس کے بعد ڈاکٹر ٹیڈ روس بھی قرنطینہ میں چلے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکہ کو فضول جنگوں سے باہر نکالیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو دنیا کی فضول جنگوں سے باہر نکالیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ میں الیکشن مہم کے دوران ریلی سے انتخاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ4سال کی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس یورپ میں دوبارہ تیزی سے پھیل رہا ہے ، ڈبلیو ایچ او

نیویارک ( عکس آ ن لائن)عالمی ادارہ صحت نے بتایاہے کہ یورپ میں کورونا وائرس کے نئے کیسز یومیہ ایک لاکھ سے بڑھ گئے ہیں اور ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی بر اعظم میں ایک مزید پڑھیں

جنرل قمر باجوہ

جنرل قمر باجوہ کا سعودی شہزادے سے ٹیلیفونک رابطہ،فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت دریافت کی

اسلام آباد(عکس آن لائن) جنرل قمر جاوید باجوہ کا سعودی شہزادے سے ٹیلیفونک رابطہ، سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت دریافت کی۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی بادشاہ کی جلد صحت یابی کے مزید پڑھیں