دنیا بھر میں کورونا وائرس

دنیا بھرمیں کوروناسے ہلاکتیں تین لاکھ 66ہزار،60لاکھ سے زائد افرادمتاثر

نیویارک(عکس آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 60 لاکھ 33 ہزار 754 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 66 ہزار 890 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 30 لاکھ 5 ہزار مزید پڑھیں

کورونا وائرس

لاک ڈاﺅن کھلتے ہی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ‘ اموات 706 ہو گئیں

اسلام آباد/کراچی/لاہور(عکس آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تاہم پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلتے ہی کیسز کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 700 سے زائد لوگ مزید پڑھیں

میڈیا

میڈیا کورونا سے صحت یاب افراد کو بھی دکھائے، محمد حفیظ

لاہور (عکس آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے کہ گزشتہ 5 سے 6 ہفتوں کے دوران کورونا وائرس سے متعلق بہت ہی دردناک اور بری خبریں دیکھیں اور سنیں۔سوشل مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم

کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیر اعظم آج دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے

لندن(عکس آن لائن)عالمگیر وبا کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نئے ہفتے کے آغاز پر آفس جوائن کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت پر کورونا بحران مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان کا کورونا کاشکار فیصل ایدھی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ماہرہ خان نے پیغام میں لکھا مزید پڑھیں

وزیر صحت یاسمین راشد

حکومت کورونا وائرس پر قابو پانے کی پوری کوشش کررہی ہے، وزیر صحت یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہمیں ہرحال میں کورونا وائرس کو شکست دے کر زندگی معمول پر لانی ہوگی، حکومت کورونا وائرس پر قابو پانے کی پوری کوشش کررہی ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

مریض صحت یاب

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نارووال سے کرونا وائرس کا کنفرم مریض صحت یاب ہوگیا

نارووال(نمائندہ عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے کرونا وائرس کا کنفرم مریض صحت یاب ہوگیا،کرونا وائرس سے جنگ جیتنے والے اس بہادر نوجوان کو ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹرزہسپتال کے ڈاکڑز پیرا میڈیکل سٹاف نے صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4322 ہوگئی، 63 افراد جاں بحق

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4322 ہوگئی،مہلک وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 63 تک جاپہنچی ہے،31 کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 572 مریض صحت یاب ہو چکے مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس

چین میں کورونا کے21نئے کیس، چار افراد جان کی بازی ہا ر گئے

بیجنگ (عکس آن لائن)چین میں کورونا وائرس کے 21 نئے کیس اور 4 نئی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ نئے کیسز میں مزید پڑھیں