شیخ رشید

عمران کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے پچھتائیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ او ر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے، مزید پڑھیں

شیخ رشید

فارن فنڈنگ نوٹس فنڈ ضبطی کا ہے ،عمران خان کو نااہل کرانے یا پی ٹی آئی کو کالعدم کرانے کا نہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نمائندہ عکس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ نوٹس فنڈ ضبطی کا ہے عمران خان کو نااہل کرانے یا پی ٹی آئی کو کالعدم کرانے کا نہیں۔شیخ رشید نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ بیان مزید پڑھیں

شیخ رشید

فضل الرحمن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے،حکمرانوں کے ذاتی کارخانے ٹھیک چل رہے ہیں،غریب کے گھر کا خانہ خراب ہو گیا مزید پڑھیں

شیخ رشید

غریب وینٹی لیٹر پر ہے،سیاسی انتشار،خلفشار اور عدم استحکام ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ اگر آئی ایم ایف کا بیل آﺅٹ پیکج جلد نہ آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے،ہفتہ کو ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ تاریخ کے بدترین مزید پڑھیں

شیخ رشید

لوگ مسائل میں مر رہے ہیں،حکومت میڈیا میڈیا کھیل رہی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دو ووٹوں کی حکومت کےلئے واحد راستہ نیا الیکشن رہ گیا ہے، لوگ مسائل میں مر رہے ہیں اورحکومت میڈیا میڈیا کھیل رہی ہے۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں