ایس اوپیز

فیروزوالہ:ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر تیس دکانوں کو سیل کردیاگیا

فیروزوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر تیس دکانوں کو سیل کردیاگیا۔اسسٹنٹ کمشنرتحصیل فیروزوالہ چوہد ری مظہر علی سروراورچیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیروزوالہ چوہدری عثمان لیاقت بھدرنے انسپکٹرانفورسمنٹ ملک غلام مہدی اوردیگرعملہ کے ہمراہ کوٹ عبدالمالک اورشیخوپورہ کے ایریاکادورہ مزید پڑھیں

جھلس گیا

شیخوپورہ،بجلی کی مرمت کا کام کرنے والے الیون کے وی کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن) ضلع کچہری فیروز والہ میں بجلی کی مرمت کا کام کرنے والے الیکٹریشن کو اچانک الیون کے وی کرنٹ لگ گیا. جس سے جسم بری طرح جھلس گیا . واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کے اہلکار مزید پڑھیں

شیخوپورہ

شیخوپورہ،تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ مسن کالرمائینز سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ مسن کالرمائینز کے قریب پڑی بجری کے ڈھیر سے، ایک نامعلوم شخص کی نعش اس وقت برآمد ہوئی . جب مزدور تعمیر کے کام کے سلسلہ میں بجری اٹھا رہے تھے. مزید پڑھیں

ڈکیت گینگ گرفتار

شیخوپورہ،تھانہ ہاوسنگ کالونی کی بڑی کاروا ئی خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار اسلحہ،نقدی،موٹر سائیکل برآمد

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن) تھانہ ہاوسنگ کالونی کی بڑی کاروا ئی خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار اسلحہ،نقدی،موٹر سائیکل برآمد،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ہاوسنگ کالونی خرم شہزاد ڈوگرہمراہ اے ایس آئی مظہر شاہ اور اس کی ٹیم نے ڈی مزید پڑھیں

شیخوپورہ

شیخوپورہ گردونواح میں مختلف حادثات میں بچے سمیت 2افراد جان بحق،4افرادشدید زخمی

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن)گردونواح میں مختلف حادثات و واقعات کے نتیجہ میں بچے سمیت 2افراد جان بحق اہلیہ اور شوہر سمیت4افرادشدید زخمی ہوگئے ،تھانہ خانقاہ ڈوگراں کے نواحی گاﺅں شیر سنگھ میں مبینہ زیادتی کے بعد 14سالہ بچے کو تیز مزید پڑھیں

اندھا دھند فائرنگ

شیخوپورہ ، گھریلو ناچاکی پر نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنی بیوی اور سسر کو موت کے گھاٹ اتار دیا

شیخوپورہ (نمائندہ عکس آن لائن) شیخوپورہ میں گھریلو جھگڑے کی بناء پر نوجوان نے اپنی بیوی اور سسر کو اندھا دھند فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا بتایا گیا ہے کہ آبادی جامکے بھٹیاں میں صفدر نامی شخص مزید پڑھیں

مبینہ پولیس مقابلہ

جڑانوالہ تھانہ کھرڑیانوالہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ،2ڈاکو گرفتار

جڑانوالہ (نمائندہ عکس آن لائن )جڑانوالہ تھانہ کھرڑیانوالہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران زخمی حالت میں 2ڈکیت بھائی گرفتار اسلحہ برآمد، گرفتار ملزمان لاہور، شیخوپورہ، بھیکی پولیس کو مطلوب تھے۔بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ مزید پڑھیں

تیز رفتار کار

شیخوپورہ،تیز رفتار کار الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 5افراد جاں بحق

شیخوپورہ(عکس آن لائن)شیخوپورہ میں موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب تیز رفتار ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہوکر درخت سے جاٹکرای ،کار سوار ایک ہی خاندان کے دو بچوں اور ایک خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے مزید پڑھیں

بیوی کو طلاق

شیخوپورہ‘گیس لوڈشیڈنگ کے باعث ناشتہ تیار نہ کرنے پر شوہرنے بیوی کو طلاق دے دی

شیخوپورہ(عکس آن لائن)گیس لوڈشیڈنگ کے باعث ناشتہ تیار نہ کرنے پر شوہرنے بیوی کو طلاق دے دی تفصیلات کے مطابق گیس لوڈ شیڈنگ سے گھروں میں ٹائم سے کھانا نہ بننیپر لڑائی جھگڑے ہونے لگے شہروگردونواح میں سی این جی مزید پڑھیں

دھند

شیخوپورہ سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال لئے

شیخوپورہ (عکس آن لائن)شیخوپورہ سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال لئے، سردی کی شدت میں اضافہ،حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے پر سفر،اور ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا،محکمہ موسمیات نے صوبہ کے میدانی علاقوں میں مزید پڑھیں