نواز شریف

نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات ،وفاقی کابینہ کیلئے مختلف ناموں پر غور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف سے پارٹی صدر شہباز شریف نے ملاقات کی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مختلف اتحادیوں سے ملاقاتوں کے بارے میں نواز شریف کو بریفنگ دی، مزید پڑھیں

مریم نواز

نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کش ہونے میں کوئی سچائی نہیں، مریم نواز

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر اور پنجاب سے وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد مریم نواز نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نہ کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

آزاد امیدوار اکثریت دکھا دیں تو ہم شوق سے اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئینی تقاضا ہے جس کی تعداد زیادہ ہے وہ حکومت بنائے اور اگر آزاد امیدوار اکثریت دکھا دیں تو ہم بڑے شوق مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کی زیر صدارت مرکزی قیادت کا مشاورتی اجلاس، پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی نامزدگی کا اختیار پارٹی قائد کو سونپ دیاگیا

لاہور(عکس آن لائن)حکومت سازی کیلئے دوسری جماعتوں سے رابطوں کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اندر بھی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت مرکزی قیادت کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف نے آزاد امیدوراوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت بنانے کی کوششیں تیز کردی گئیں اس ضمن میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے آزاد امیدوراوں سے رابطے کے لیے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

خالد مقبول

شہبازشریف کا فون آیا تھا اور بلا رہے تھے لیکن ہماری مصروفیات ہیں ، خالد مقبول صدیقی

کراچی (عکس آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز شہباز شریف کا فون آیا تھا، بلا رہے تھے لیکن ہماری مصروفیات ہیں۔ ایک بیان میں خالد مقبول صدیقی مزید پڑھیں

شہباز شریف

‎دہشتگرد پاکستان کے دشمن ہیں، دشمنوں کا خاتمہ کریں گے، شہباز شریف

لاہور (عکس آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر ‎شہباز شریف نے قلعہ سیف اللّٰہ میں جے یو آئی ف کے دفتر کے باہر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ ‎شہباز شریف نے قیمتی جانوں کے نقصان پر متاثرہ خاندانوں سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

نواز شریف کا تین مرتبہ تختہ الٹا لیکن کسی سپہ سالار کو میر جعفر نہیں بولا، شہباز شریف

قصور(عکس آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا تین مرتبہ تختہ الٹا گیا لیکن کبھی کسی سپہ سالار کو میر جعفر نہیں بولا، یہ ہے عوام کا نواز شریف ہے۔ قصور مزید پڑھیں

سراج الحق

انتخابات میں کامیاب ہو کر پاکستان کو امریکی غلامی سے آزاد کرائیں گے، سراج الحق

لاہور (عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 8 فروری کا دن سابقہ حکمران جماعتوں کیلئے احتساب کا دن ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا ہے کہ سابقہ حکمران عوام کے مزید پڑھیں