لاہور ( عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری ، ماس کمیونیکیشن پارٹ ٹو سالانہ 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

لاہور ( عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری ، ماس کمیونیکیشن پارٹ ٹو سالانہ 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی کا132واںجلسہ عطائے اسناد20جنوری2024ء کو فیصل آڈیٹوریم میں ہوگا جس میں انڈر گرایجوئیٹ ، ایم اے، ایم ایس سی, ایم فل اور پی ایچ ڈی سیشن2022ء تک کے مختلف شعبہ جات کے طلبائو طالبات کو گولڈ مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسیکنڈ اینول امتحانات2023 ءکے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تمام لیٹ کالج اور پرائیویٹ امیدواروں کو مطلع کیا گیا مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے اگست ۔ستمبر2020میں منعقد ہونے والے بی اے /بی ایس سی/ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس اور سائنس پارٹ ۔IIسالانہ2020 کے آن لائن تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔امتحان کے مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کاآٹھواں سینڈیکیٹ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل، رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عادل پرویز اورویڈیولنک کانفرنس کے ذریعے وائس مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے، بی ایس، بی ایڈ، پی جی ڈی، ایم اے، ایم ایس سی اور ایم ایڈ پروگراموں کے اسائنمنٹس جع کرانے کا آجبدھ 13 مئی آخری دن ہے۔ کورونا مزید پڑھیں
﴿لاہور( عکس آن لائن )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی پارٹ ون اور ٹو، بی اے /بی ایس سی (سپیشل کیٹگری )پارٹ ٹو اور بی اے (سماعت سے محروم ) سالانہ امتحان 2020ء کے پرائیوٹ اور مزید پڑھیں
لاہور( عکس آن لائن )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے اور ایسو سی ایٹ ڈگری سالانہ امتحان2020ء کے(سماعت سے محروم) امیدواروں کے لئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق بی اے(سماعت مزید پڑھیں