مرتضی وہاب

22کروڑ عوام میں سے 22لاکھ لوگوں کو بھی ویکسین نہیں ملی، ابھی تک چندے کی ویکسین پر عوام کو لگایا ہوا ہے،مرتضی وہاب

کراچی(عکس آن لائن)ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ 22کروڑ عوام میں سے 22لاکھ لوگوں کو بھی ویکسین نہیں ملی، ابھی تک چندے کی ویکسین پر عوام کو لگایا ہوا ہے، کورونا وائرس سازش نہیں حقیقت ہے، جب مزید پڑھیں

شبلی فراز

ماضی کی حکومتوں نے اپنی چھتری تلے مافیاز کو پروان چڑھایا،طاقتوروں اور اشرافیہ کو قانون کے تابع لائینگے ، شبلی فرا ز

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ماضی میں سیاسی حکومتوں نے اپنی چھتری تلے مافیاز کو پروان چڑھایا،طاقتوروں اور اشرافیہ کو قانون کے تابع لائیں گے،مختلف سوچ رکھنے والی جماعتوں کا مزید پڑھیں

شبلی فراز

حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کی کرپشن اور اندھیر نگری کو بے نقاب کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کی کرپشن اور اندھیر نگری کو بے نقاب کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا جارحانہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے جارحانہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزرا کو سیاسی معاملات پر زیادہ بات کرنے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے وزراء کو حکومتی کارکردگی اجاگر کرنے مزید پڑھیں

وزیر تعلیم سندھ

الیکشن کمیشن کوشبلی فرازکے بیان کانوٹس لیناچاہئے، ایم این ایز کویرغمال بناکراعتمادکاووٹ لیاگیا،وزیرتعلیم سندھ

کراچی(عکس آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کوشبلی فرازکے بیان کانوٹس لیناچاہئے، ایم این ایز کویرغمال بناکراعتمادکاووٹ لیاگیا،ہوسکتا ہے حالات زیادہ خراب ہونے پر لاک ڈائون کی طرف چلے جائیں، ہماری کوشش ہوگی کہ بچوں مزید پڑھیں

شازیہ مری

حکومت سینٹ الیکشن میں شکست کے بعد دماغی توازن بھی کھو بیٹھی ہے، شازیہ مری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت سینٹ الیکشن میں شکست کے بعد دماغی توازن بھی کھو بیٹھی ہے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں مزید پڑھیں

شبلی فراز

اپوزیشن کی سیاسی منافقت ہر گزرتے دن کے ساتھ عیاں ہو رہی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سیاسی منافقت ہر گزرتے دن کے ساتھ عیاں ہو رہی ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعاتنے کہاکہ اپوزیشن کی سیاسی منافقت ہر گزرتے دن مزید پڑھیں

شبلی فراز

(ن) لیگ دھونس، دھاندلی، تشدد اور غنڈہ گردی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد(عکس آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ڈسکہ فائرنگ واقعہ میں کارکنوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ ثبوت ہے کہ مزید پڑھیں

شبلی فراز

سینیٹ میں اسلام آباد سے حفیظ شیخ کامیاب ہوں گے،ضمنی الیکشن میں آنے والے نتائج کو کھلے دل سے قبول کریں گے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ عوام سینیٹ کے الیکشن میں شفافیت کے قائل ہیں،پیسے کی سیاست کے خاتمے تک شفافیت نہیں آ سکتی،سینیٹ میں اسلام آباد سے حفیظ شیخ کامیاب ہوں مزید پڑھیں

شبلی فراز

اپوزیشن کی سینیٹ الیکشن کی شفافیت پر مخالفت سمجھ سے باہر ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سینیٹ الیکشن کی شفافیت پر مخالفت سمجھ سے باہر ہے،شائد وہ انتخابات میں پیسے کے کلچر کو ختم نہیں کرنا چاہتی،یقین ہے پی ٹی آئی مزید پڑھیں