میڈیا پر قومی تشخص

میڈیا پر قومی تشخص اور سماجی اقدار کو فروغ دیا جائے، صدر مملکت

اسلام آ باد (عکس آن لائن) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میڈیا قومی تشخص اور سماجی اقدار کو فروغ دینے میں ضروری کردار ادا کرے تاہم صحت، تعلیم اورخواتین کے وراثتی حقوق جیسے مسائل پر شعوراجاگر کرنے مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

عمران خان کے عوام کی خدمت کیلئے ٹائیگر فورس کے قیام کی تعریف دنیا کر رہی ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان کے عوام کی خدمت کیلئے ٹائیگر فورس کے قیام کی تعریف دنیا کر رہی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ مزید پڑھیں

شبلی فرازکی صحافتی تنظیموں

شبلی فرازکی صحافتی تنظیموں کے عہدے داروں سے ویڈیو کانفرنس، مسائل اور انکے حل کے لئے طویل مشاوت کی

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے صحافتی تنظیموں کے اہم عہدے داروں سے ویڈیو کانفرنس پر دو گھنٹے تک بڑے صبر اور تحمل سے میڈیا کے مسائل اور انکے حل کے لئے طویل مشاوت کی۔ وفاقی مزید پڑھیں

شیخ رشید

وزارت اطلاعات میں پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ، شیخ رشید

لاہور (عکس آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ،پاکستان میں کوئی لاک ڈاون نہیں مذاق ہو رہا ہے۔لاہور میں میڈیا مزید پڑھیں

شبلی فراز

آٹا، چینی اور آئی پی پیز کے معاملے کی تحقیقات فائلوں کی نظر نہیں ہوگی، شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے آٹا، چینی اور آئی پی پیز سے متعلق تحقیقات پر واضح کیا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی،معاملے کی تحقیقات فائلوں کی نظر نہیں ہوگی،اٹھارویں آئینی ترمیم پر مزید پڑھیں

شبلی فراز

شبلی فراز وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مقرر، عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ان سے قبل فردوس عاشق اعوان معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے پر فرائض سر انجام مزید پڑھیں

شبلی فراز

بھارت پاکستان کو پانی روکنےکی دھمکی دیتا ہے ، پاک انڈیا واٹر ٹرینی کے مطابق خلاف ورزی ہے ، شبلی فراز

اسلام آباد(عکس آن لائن)سینٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو پانی روکنے کےلئے دھمکی دیتا ہے ، پاک انڈیا واٹر ٹرینی کے مطابق روکنا خلاف ورزی ہے ۔ پاکستان شیئرڈ واٹر ریسورس مینجمنٹ بارے مزید پڑھیں

شبلی فراز

مولانا مذہب کو سیاست میں استعمال کررہے ہیں ،ہم نے نہیں کیا تھا، شبلی فراز

اسلام آباد(عکس آن لائن) سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مذہب کو بیچ رہے ہیں اور مذہب کو سیاست میں استعمال کررہے ہیں،ہم نے اپنے دھرنے میں مذہب کو استعمال نہیں کیا مزید پڑھیں