راجہ محمد فاروق حیدر

آزادکشمیر کی سرزمین، حکومت اور عوام تحریک آزادی کشمیر کے امین ہیں- راجہ محمد فاروق حیدر

مظفرآباد(عکس آن لائن)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی سرزمین، حکومت اور عوام تحریک آزادی کشمیر کے امین ہیں۔ آج ہٹلر کے جانشین، تحریک آزادی کے دشمن اور نام نہاد مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

پاکستان کی عوام وزیرِ اعظم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، فیاض الحسن چوہان

لاہور (عکس آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج بھی پاکستان کی عوام وزیرِ اعظم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان سے اظہارِ یکجہتی عوام کا مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

بھارت کی مہینوں کی محنت پاکستانی سکیورٹی اداروں نے آٹھ منٹ میں ضائع کر دی،مصطفی کمال

کراچی (عکس آن لائن ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں بھارت کی مہینوں کی محنت اور اربوں روپے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے آٹھ منٹ میں ضائع کر مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی

گلوکارہ حدیقہ کیانی کا تْرک سیریز ، ارطغرل غازی کوگانا گا کر خراج تحسین

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے تْرک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ حدیقہ کیانی نے ترک زبان میں اسلامی فتوحات پر مبنی ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کا گانا گاکر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

موجودہ دور میں انسانیت اور احساس پر مبنی اقدار اجاگر کی جائیں، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں ضرورت اس امر کی ہے کہ انسانیت کے احترام اور احساس پر مبنی اقدار کو اجاگر کیا جائے،انسانیت کی خدمت کا جذبہ ہمارے معاشرے کی اصل مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

طبی عملے کو حکومتی سطح پر تحسین کے طو رپر خصوصی میڈلز دئیے جانے چاہئیں ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کورونا سے متاثرہ مریضوں اور ان کے علاج پر مامور طبی عملے کیلئے پوری دنیا سے ڈھونڈ کر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

نوشہرہ ورکاں:جماعت اسلامی نے لاک ڈاون کے تین سو سے زائد متاثرہ خاندانوں کے گھر راشن پہنچادیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) جماعت اسلامی نے لاک ڈاون کے تین سو سے زائد متاثرہ خاندانوں کے گھر راشن پہنچایا جس کا تمام انتظام اپنی مدد آپ کے تحت کیا گیا تھا اس موقع پر جماعت اسلامی سٹی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھایا ہے، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کی زندگیاں محفوظ بنانے کیلئے انسانی بس میں جو ممکن ہے، وہ ہم نے کیا ہے۔ عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے آئندہ بھی ہرضروری مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

پاکستان سیاسی وسفارتی اور اخلاقی قوت کے ساتھ حق استصواب رائے کے حصول تک، کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا،شاہ محمود

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، اپنے آہنی عزم، سیاسی وسفارتی اور اخلاقی قوت کے ساتھ حق استصواب رائے کے حصول تک، اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، مزید پڑھیں