سینیٹر مشتاق

غزہ کیلئے مسلم ممالک کیوں عالمی عدالتِ انصاف نہیں جا رہے؟ سینیٹر مشتاق

اسلام آباد (عکس آن لائن)جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے سوال اٹھایا ہے کہ غزہ کیلئے غیر مسلم ممالک تو عالمی عدالتِ انصاف میں جا رہے ہیں، مسلم ممالک کیوں نہیں جا رہے؟۔ سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر مشتاق مزید پڑھیں

سینیٹ

سکیورٹی خدشات: انتخابات 3 ماہ کیلئے ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع

اسلام آباد (عکس آن لائن) سکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر عام انتخابات تین ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی ایک اور قرارداد سینیٹ میں جمع کرا دی گئی۔ آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے قرارداد جمع کرائی، قرارداد مزید پڑھیں

خورشید شاہ

مسلم لیگ (ن) اس لیے باہر نہیں آرہی، شاید اسے کہا گیا ہو الیکشن نہیں ہوں گے، خورشید شاہ

سکھر( عکس آن لائن)رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اس لیے باہر نہیں آرہی کہ شاید اسے کہا گیا ہو کہ الیکشن نہیں ہوں گے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

جمہوریت دشمنوں نے سینیٹ کو آلہ کار بنایا ،14 ارکان کی قرارداد آئین پر بالادست نہیں ہوسکتی ‘لیاقت بلوچ

لاہو ر(عکس آن لائن)قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سینیٹ میں انتخابات کے التواء کی قرارداد آئین، جمہوریت اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی اور ملک و ملت سے دشمنی کے مترادف ہے، مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

سینٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی

اسلام آباد (عکس آن لائن )سینٹ میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات معطل کرنے کے حوالے سے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جس میں کہاگیاہے کہ سکیورٹی حالات انتہائی خراب ہیں ، مختلف علاقوں میں موسم سرما مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

کوئی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی،یوسف رضا گیلانی

ملتان(عکس آن لائن)سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کوئی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ سب کے لیے یکساں مزید پڑھیں

رضا ربانی

عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی، رضا ربانی

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی،عام انتخابات 8فروری 2024 کو ہونے چاہئیں، اپنے بیان میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

دہشتگردوں کو کیوں چھوڑا گیا؟ 20سال کے حقائق سامنے آنے چاہئیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر و سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سینیٹ کو اعتماد میں لیے بغیر دہشت گردوں کو چھوڑا گیا، کس نے کہا جیلوں میں قید دہشت گردوں کو چھوڑا جائے اور کابل جا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

سینٹ میں اعظم سواتی کی جگہ علی ظفر پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آ باد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔ تحریک انصاف نے سینیٹ میں اعظم سواتی کے بجائے قانون دان سینیٹرعلی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے مزید پڑھیں