کرم کش ادویات

کاشتکار زہریلی ادویات کے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طور پر مویشیوںکو ڈالنے سے گریز کریں

فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طور پر ہرگز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار زہریلی ادویات کے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طور مزید پڑھیں

کپاس کے کاشتکار

کپاس کے کاشتکارپتہ مروڑ وائرس پر قابو پانے کیلئے سفید مکھی کا انسدادیقینی بنائیں

فیصل آباد (عکس آن لائن) کپاس کے کاشتکارفصل پر سفید مکھی کا انسداد کرکے پتہ مروڑ وائرس پر قابو پا سکتے ہیں۔ محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاکہ میزبان پودے اور جڑی بوٹیاں سفید مکھی کی افزائش کا سبب بنتی مزید پڑھیں

ٹماٹر

ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کو ٹماٹر اور گوبھی کی پنیری کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ٹماٹر اور گوبھی کی پنیری کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ ٹماٹر کیلئے روما ، نگینہ اور یاکٹ کو منظور شدہ اقسام قرار دیاگیا ہے اور مزید پڑھیں

آلو

آلوکی فصل کونقصان سے بچانے، اچھی پیداوار کیلئے اسپرے کیاجائے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ آلوکی فصل کا بغورمعائنہ کرتے رہیں، اورکسی کیڑے یا بیماری کے حملے کی صورت میں فوری مناسب زہروں کاسپرے کیاجائے، تاکہ آلوکی فصل کونقصان سے بچانے سمیت اچھی مزید پڑھیں

ٹماٹرکے کاشتکاروں کوفصل کی

ٹماٹرکے کاشتکاروں کوفصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت

قصور(عکس آن‌ لائن) محکمہ زراعت نے ٹماٹرکے کاشتکاروں کوفصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے. اور کہاہے کہ موسمی درجہ حرارت کی تبدیلی کے باعث فصل کو 15 سے 20روزکے اندر کے بعد پانی دیاجائے اور مزید پڑھیں

آم کے باغبانوں

آم کے باغبانوں کو ناغے پرکرنے اور کھاد ڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی کی بھی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو ناغے پرکرنے اور فاسفورس ‘پوٹاش‘ جپسم کی کھاد ڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی کی بھی ہدایت کی ہے ‘آم کے باغات میں نشوونما کے مرحلہ کے دوران پھول آنے اور مزید پڑھیں

آم کے باغات

باغبان آم کے باغات میں ضرورت پڑنے پر جائزہ اور سپرے جاری رکھیں،ماہرین زراعت کی ہدایت

فیصل ۱ٓباد (عکس آن لائن )ماہرین زراعت نے کہاہے کہ اپریل کے اختتام تک آم کے باغات میں زیادہ تر کیڑے و بیماریاں نقصان دہ حد سے نیچے آجاتی ہیں مگر باغبان ضرورت پڑنے پر جائزہ اور سپرے جاری رکھیں مزید پڑھیں

الخدمت فانڈیشن

الخدمت فانڈیشن کے کارکنان نے مختلف مساجد اور امام بارگاہ میں کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے سپرے کیا

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)جماعت اسلامی زون PP54 کے زیراہتمام الخدمت فانڈیشن کے کارکنان نے مختلف مساجد اور امام بارگاہ میں کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے سپرے کیا اس موقع پر بشارت علی صدیقی جنرل سیکرٹری زون نے کہا جماعت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

مصطفی آباد:جماعت اسلامی کی طرف سے پبلک مقامات پر سپرے، راشن اور ماسک تقسیم

مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ عکس آن لائن) جماعت اسلامی کی طرف سے پبلک مقامات پر سپرے، راشن اور ماسک تقسیم کئے گئے، ماڈل رورل ہیلتھ سنٹر مصطفی آباد میں ڈاکٹروں کو کیٹس مہیا کی گئی، تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی الخدمت فاﺅنڈیشن مزید پڑھیں

کلورین واش اور سپرے

کرونا وائرس سے بچاو کیلئے شہر بھر میں کلورین واش اور سپرے کا تیسرا مرحلہ مکمل

اسلام آباد (عکس آن لائن) میئر اسلام آباد شیخ انصرعزیز کی ہدایات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن (ایم سی آئی ) ضلعی انتظامیہ اور وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے ) کے تعاون سے کرونا وائرس سے بچاو کیلئے شہر بھر میں مزید پڑھیں