سمندری طوفان

سمندری طوفان آئیڈیلیا امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرا گیا

فلوریڈا (عکس آن لائن)سمندری طوفان آئیڈیلیا 125 میل فی گھنٹا رفتار کی ہواؤں کے ساتھ امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان کے پیش نظر فلوریڈا، جارجیا اور جنوبی کیرولائنا میں ایمرجنسی نافذ مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

طوفان سے متاثرہ 8 ٹاورز کی بحالی کا کام تین دن میں مکمل کرلیا جائےگا، خرم دستگیر خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ سمندری طوفان سے 8 ٹاورز متاثرہوئے ، این ٹی ڈی سی کی ٹیمیں متحرک ہیں اور بحالی کا کام تین دن میں مکمل مزید پڑھیں

شرجیل میمن

سمندری طوفان، متاثرین کو گھر جیسی سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں، شرجیل میمن

کراچی (عکس آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ متاثرین کو گھر جیسی تمام سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ کمشنر کو متاثرین کو ممکنہ حد تک سہولتیں فراہم کرنے کی مزید پڑھیں

سمندری طوفان

سمندری طوفان کراچی سے صرف 350 کلومیٹر دور رہ گیا

کراچی (عکس آن لائن) سمندری طوفان بائپرجوائے کی سندھ کے ساحلوں کی طرف پیش قدمی جاری ہے ،بائپر جوائے کیٹی بندر سے 300 کلومیٹر جنوب مغرب، کراچی سے 350 جبکہ ٹھٹھہ سے 360 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے۔طوفان شمال کیجانب مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

سمندری طوفان، لوگوں کی محفوظ مقام پر منتقلی کے سوا چارہ نہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی(عکس آن لائن) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی پر لوگوں کا انخلا رات بھر جاری رہا جس میں 40ہزار 800 میں سے 8800 افراد کو محفوظ مقامات پر مزید پڑھیں

کور کمانڈر کراچی

سمندری طوفان،عوام کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑینگے، کور کمانڈر کراچی

بدین(عکس آن لائن ) کور کمانڈر کراچی نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں عوام کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے رات گئے ممکنہ سمندری طوفان بائپر جوائے کے سلسلے میں مزید پڑھیں

سمندری طوفان

نیوزی لینڈ، سمندری طوفان کے باعث اموات 5 ہو گئیں

ویلنگٹن ( عکس آن لائن)نیوزی لینڈ میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان گبرئیل کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان گزرنے کے بعد نیوزی لینڈ میں بحالی کی مزید پڑھیں

سمندری طوفان

نیوزی لینڈ میں طوفان نے تباہی مچادی؛ گھر کی چھتوں سے لاشیں برآمد

آکلینڈ(عکس آن لائن) نیوزی لینڈ میں آنے والے تباہ کن سمندری طوفان گبرائیل میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی تاریخ کے تباہ کن طوفان پر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ مزید پڑھیں

وزیراعظم

موسمیاتی تبدیلی صرف ایک سمت کی پیروی نہیں کرتی، کسی بھی ملک میں تباہی لاسکتی ہے، وزیراعظم

لندن (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی صرف ایک سمت کی پیروی نہیں کرتی، بلکہ کسی بھی ملک میں تباہی لاسکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے مزید پڑھیں