وزیر اعظم

کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے لئے آسانیاں فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے لئے آسانیاں فراہم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سازگار ماحول کی وجہ سے بین الاقوامی سرمایہ کار پاکستان کی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ،سرمایہ کاروں کو ایک کھرب 81ارب 89کروڑ51لاکھ روپے کا نقصان

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو شدید مندی کے بادل چھائے رہے جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 41ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 948.34پوائنٹس کی کمی سے40655.37پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ86.81فیصد مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں اور مراعات فراہم کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی(عکس آن لائن ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں سرمایہ کاری کے بہترین ریٹرن ہیں، سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں اورمراعات فراہم کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے مزید پڑھیں

مشیر خزانہ

پاکستان قطر کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،مشیر خزانہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،تمام دوست ممالک کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہے، پاکستان میں بیرون ممالک سے آنے مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں

بیرونی ملک سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے مراعات دے رہے ہیں،ان کو مراعات دینے سے کاروبار میں اضافہ ہوگا،

اسلام آباد (عکس آن لائن)مشیرتجارت عبدالرزاق دا ﺅد نے کہا ہے کہ پاکستان میں کاروبار آسان بنانے کے لیے مختلف اور بڑے پیمانے پر اقدامات کیے جارہے ہیں،تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز مشیر تجارت عبدالرزاق دا ﺅد نے ایک مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا، سرمایہ کاروں کے 131ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا،اور کے ایس ای100انڈیکس600پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس33ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے کم ہو کر33ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا،مندی کے مزید پڑھیں