اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سربراہ نے لیبیا کے لیے نیا ثالث نامزد کر دیا

نیویارک(عکس آن لائن) سلواکیہ سے تعلق رکھنے والے اعلی سفارتکار ژان کوبِس اقوام متحدہ کی طرف سے لیبیا کے لیے نئے ثالث مقرر کیے گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس نامزدگی کی تصدیق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش مزید پڑھیں

راحیل شریف

مودی حکومت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہوگئی، راحیل شریف

ریاض(عکس آن لائن) عالمی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے کیونکہ ہم نے کشمیری بھائیوں پر مظالم کو قریب سے مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثہ

کراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ،وفاقی وزیر غلام سرور کو پیش

اسلام آباد (عکس آن لائن ) ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈانویسٹی گیشن بورڈ کے سربراہ نے کراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیر غلام سرورکوپیش کردی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیرغلام سرور مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ

طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، عبداللہ عبداللہ

کابل (عکس آن لائن) افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔کابل میں ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

بینک آف پنجاب کے سربراہ

جسے اللہ رکھے ، بینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے

کراچی(عکس آن لائن) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) میں سوار کئی مسافروں کے معجزانہ طور پر بچ جانے کی اطلاعات موصول ہو رئی ہیں۔ حادثے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا تھا کہ تاریخ میں اس طرح کی وبا نہیں دیکھی گئی

کورونا وائرس دوبارہ حملہ کرسکتا ہے، ایسی وبا تاریخ میں نہیں دیکھی گئی

نیویارک (عکس آن لائن )عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس دوبارہ بھی حملہ کرسکتا ہے اور تاریخ میں اس جیسی وبا نہیں دیکھی گئی۔ جینیوا میں منعقدہ ورچوئل نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں