اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ 2 روز سے بند، وکلاء اور سائلین کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ گزشتہ 2 روز سے بند ہونے کی وجہ سے وکلا اور سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر آن لائن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عیدالاضحی کی آمد کے پیش نظر ہائیکورٹ میں ضمانت کروانے والوں کا رش

لاہور( عکس آن لائن)عیدالاضحی کی آمد کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کروانے والوں کا رش لگ گیا۔سائلین کی بڑی تعداد جیلوں میں قید اپنے پیاروں کو عید الاضحی سے قبل رہا کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع مزید پڑھیں

ججز اور وکلاء

چونیاں:ججز اور وکلاءمل کر ہی سائلین کو بروقت انصاف فراہم کر سکتے ہیں،جزیلہ اسلم صاحبہ

چونیاں (نمائندہ عکس آن لائن)ججز اور وکلاءمل کر ہی سائلین کو بروقت انصاف فراہم کر سکتے ہیں،خوشی ہوئی چونیاں میں ججز اور وکلاءکے درمیان اچھے تعلقات ہیں اور سائلین کے لئیے نئی چار عالیشان بلڈنگ بنائی گئیں ان خیالات کا مزید پڑھیں

لینڈ ریکارڈ

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ عثمان سکندر کی جانب لینڈ ریکارڈ آ فس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

شورکو ٹ (نمائندہ عکس آن لائن)شورکوٹ میں حکومت پنجاب کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ عثمان سکندر کی جانب لینڈ ریکارڈ آ فس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر انچارج لینڈ ریکارڈ سنٹر رانا ندیم،تحصیلدار سعادت مزید پڑھیں

لائسنس

عارفوالا, ڈرائیونگ لائسنس کے حصول اورکورونا ایس اوپیز پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنا

عارفوالا (نمائندہ عکس آن لائن) ڈرائیونگ لائسنس کے حصول اورکورونا ایس اوپیز پر ہر صورت عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ، حکومت کورونا سے تحفظ کیلئے تمام تر حفاظتی اقدامات کر رہی ہے ڈرائیونگ لائسنس کے ٹیسٹ کیلئے آنے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی بلز

گکھڑمنڈی: بنکوں کے باہر یوٹیلٹی بلز جمع کروانے، پینشنیں لینے اور اکاﺅنٹ ہولڈرز کا رش معمول بن گیا

گکھڑمنڈی(نمائندہ عکس آن لائن) جی ٹی روڈ پر واقع قومی بنکوں کے باہر یوٹیلٹی بلز جمع کروانے، پینشنیں لینے اور اکاﺅنٹ ہولڈرز کا رش معمول بن گیا سائلین کی بغیر احتیاطی تدبیر لمبی لمبی قطاریں روزانہ کا معمول بن گیا مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وفاقی دارالحکومت کی ضلعی عدالتیں زبوں حالی کا شکار،سائلین کیلئے کوئی سہولت نہیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(ّعکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ضلع کچہری کے حالات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے، ماضی میں اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کیلئے صورتحال چشم کشا ہے، حکومت مزید پڑھیں