لاہور ہائیکورٹ

عیدالاضحی کی آمد کے پیش نظر ہائیکورٹ میں ضمانت کروانے والوں کا رش

لاہور( عکس آن لائن)عیدالاضحی کی آمد کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کروانے والوں کا رش لگ گیا۔سائلین کی بڑی تعداد جیلوں میں قید اپنے پیاروں کو عید الاضحی سے قبل رہا کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر رہی ہے ۔لاہور ہائیکورٹ میں 300سے زائد درخواست ضمانتوں پر سماعت جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں