علیمہ خان

نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی تھی،ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد (عکس آن لائن )بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا ججز کی غلطی تھی۔ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

سائفر و توشہ خانہ نیب کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی قیدِ بامشقت کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں،لطیف کھوسہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سائفر اور توشہ خانہ نیب کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں۔ یہ بات لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

راولپنڈی(عکس آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف، سابق وزیراعظم عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو راولپنڈی پولیس نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی

سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں سابق و زیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں کو دس دس لاکھ مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود

کسی نے رابطہ کیا نہ مذاکرات، لکھ کر دیتا ہوں الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی،سابق وزیراعظم

راولپنڈی (عکس آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جیل میں مجھ سے کوئی ملا نہ کسی نے کوئی مذاکرات کیے، لکھ کر دیتا ہوں الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی،سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی

راولپنڈی(عکس آن لائن ) سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم مزید پڑھیں

شاہ محمود

شاہ محمود کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کیلئے درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کیلئے دائر درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سائفر کیس ،عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر ریاست اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر ریاست اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔بدھ کو سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس یحییٰ آفریدی اور مزید پڑھیں