ممتاز زہرہ بلوچ

پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا،افغان حکومت دہشتگردی کے خلاف ایکشن لے ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا،افغان حکومت دہشتگردی کے خلاف ایکشن لے ،پاکستان ڈائیلاگ اور ڈپلومیسی میں یقین رکھتا ہے، مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

مرتضیٰ سولنگی کی ایران کے شہر کرمان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت، جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (عکس آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے ایران کے شہر کرمان میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی عالمی امن کے لئے خطرہ مزید پڑھیں

آرمی چیف

پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف

راولپنڈی (عکس آن لائن )پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا. پاکستان تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے،پاکستان، امریکا کے ساتھ مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا

ویٹی کن سٹی(عکس آن لائن) عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ ہفتہ وار دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ پر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جلاو گھیرا ومقدمات،قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاو گھیرا وکے 6 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

16 دسمبر کا دن آرمی پبلک سکول کے شہدا کی عظیم قربانیوں کی ہمیشہ یاد دلاتا رہے گا، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (عکس آن لائن )نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کو گذرے 9 برس بیت مزید پڑھیں

اے پی ایس

دہشت گردوں نے 9 سال پہلے آرمی پبلک اسکول پشاور میں سفاکیت کی بدترین مثال رقم کی’ بلیغ الرحمن

لاہور (عکس آن لائن) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کی نویں برسی پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

ملک میں امن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرناہوگی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آں لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں امن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرنا ہوگی۔ اسلام آباد میں پولیس کے سابق انسپکٹر جنرلز کی 7 ویں مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

میاں صاحب ووٹ کو عزت دیں، ووٹ کی بے عزتی نہ کریں،بلاول بھٹوزر داری

کوئٹہ (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب ووٹ کو عزت دیں، ووٹ کی بے عزتی نہ کریں،کچھ لوگوں کو ہوائوں کے رخ ان کی طرف ہونے کی غلط فہمی ہے، مزید پڑھیں