برجیس طاہر

جب تک ادارے آئین اور قانون کی حدود میں رہ کر اپنا کام نہیں کریں گے ملک ترقی نہیں کرسکتا، چوہدری برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت و بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہاہے کہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن ملک گیر کامیابی حاصل کرے گی، اور میاں نواز شریف وزیر اعظم بن کر ملک کو مزید پڑھیں

سرفراز احمد بگٹی

دہشتگردی کی حالیہ لہرملک کودوبارہ غیرمستحکم کرنے کی سازش ہے،سرفرازبگٹی

اسلام آباد (عکس آن لائن) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر پاکستان کو دوبارہ بے یقینی اور عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش ہے۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سائفر کیس ،جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر درخواست مزید پڑھیں

نذیر چوہان

پولیس پر حملے کا الزام،نذیر چوہان و دیگر کیخلاف کیس میں مزید گواہان طلب

لاہور (عکس آن لا ئن) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان اور دیگر کے خلاف پولیس پر حملہ کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

اشتعال انگیز گفتگو کیس،مریم اورنگزیب کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 11نومبر تک ملتوی

لاہور ( عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 11نومبر تک ملتوی کر دی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عوام کو یقین ہے پاکستان کومشکلات سے نوازشریف ہی نکال سکتے ہیں’مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام کو یقین ہے کہ پاکستان کومشکلات سے نوازشریف ہی نکال سکتے ہیں،2017ء میں ایک شخص کو نکالنے کی خاطر ملک سے خوشحالی مزید پڑھیں

سابق پولیس انسپکٹر

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے ملزم عابد باکسر کیخلاف سرکاری رائفل چھیننے، مزید پڑھیں

شہبازشریف

دشمن پاکستان میں افراتفری ،عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے’مسلم لیگ (ن)

لاہور (عکس آن لائن) سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ، چیف آرگنائزر مریم نواز اور نائب صدر شہباز شریف نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہباز شریف

سابق وزیراعظم شہباز شریف کی ورسک روڈ پر دھماکے کی مذمت

لندن(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نے شہید اہلکار اور زخمی افراد سے اظہار ہمدردی مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

نگران وفاقی وزیر داخلہ کی پشاور ورسک روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے پشاور ورسک روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسندوں کے بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر مزید پڑھیں