یوآو گیلنٹ

فوجی آپریشن پر بھرپورتوجہ دے رہے ہیں،اسرئیلی وزیردفاع

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں فوجی آپریشن پر توجہ دی جا رہی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری افواج غزہ کے پورے علاقے سے حماس سمیت تمام فلسطینی عسکریت پسندوں کا صفایا کرے گی۔

انہوں نے غزہ کے علاقے خان یونس کو “دہشت گردی کا نیا دارالحکومت” قرار دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں