شیخ رشید کا دعوی

ووٹ کو عزت دینے کی بات کرنے والے ووٹ کو ذلیل کررہے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس)سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ موجودہ حکمران جو کھیل کھیل رہے ہیں اس میں وہ خود پھنستے جارہے ہیں،حکمران عوام کے فیصلے او ر ووٹ کو عزت دیں ورنہ وہ خود مزید پڑھیں

علی زیدی

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی یا تشدد ہوا تو ذمہ دار پیپلز پارٹی ہوگی، علی زیدی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی یا تشدد ہوا تو ذمہ دار پیپلز پارٹی ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

حکومت شکست کے خوف سے منفی ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 2017 میں پارلیمنٹ سے متفقہ طور پر منظور کی جانے والے انتخابی اصلاحات میں یک طرفہ ترمیم آمرانہ سوچ کی مظہر ہے۔ انتخابی عمل مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن جانتی ہے اگلے پانچ سال بھی عمران خان کے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ابھی سے دھاندلی کا واویلا کررہی ہے ، انہیں پتا ہے کہ اگلے پانچ سال بھی عمران خان کے ہیں،دو خاندان ہیں ایک پنجاب سے اور مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا 29جولائی کو کراچی میں جلسہ کرنے کا اعلان

پشاور(عکس آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 29جولائی کو کراچی میں جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ بھونڈے اندازسے پیش کیاگیا، ہلڑبازی کاسلسلہ اب بلوچستان پہنچ گیاہے،بلوچستان میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کی دھواں دھار تقریریں،ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی دھواں دھار تقرریں ،ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ۔قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کے روز پینل آف چیئرمین کے رکن امجد علی خان کی مزید پڑھیں

شبلی فراز

الیکٹرونک ووٹنگ مشین کو بغیر دیکھے فیصلہ کرنا بچگانہ حرکت ہوگی،شبلی فراز

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہاہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین کو بغیر دیکھے فیصلہ کرنا اپوزیشن کی بچگانہ حرکت ہوگی۔ اپوزیشن ا نتخابات پرانے طریقے سے کرانے کے لئے ایڑی چوٹی کا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعظم کہتے ہیں گھبرا نہیں ، میں تو دوہزار اٹھارہ سے گھبرا رہا ہوں،ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، مراد علی شاہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کہتے ہیں گھبرا نہیں ، میں تو دوہزار اٹھارہ سے گھبرا رہا ہوں،ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، کراچی کے ضمنی انتخابات مزید پڑھیں

الیکشن اصلاحات

پی ڈی ایم نے الیکشن اصلاحات پر وزیر اعظم کی پیشکش کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے قائم مقام ترجمان حافظ حمد اللہ نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی اصلاحات پر تعاون کو مسترد کردیا ہے ۔ اتوار کے روز ایک بیان میں حافظ حمد اللہ مزید پڑھیں

مریم نواز

نیب عمران خان کے کہنے پر انتقامی کارروائیاں کرتا ہے، نیب پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے’مریم نواز

لاہو ر(عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب عمران خان کے کہنے پر انتقامی کارروائیاں کرتا ہے، نیب پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے، (ن )لیگ کیخلاف دن رات پروپیگنڈا کیا گیا، (ن) لیگ کو مزید پڑھیں