بلوچستان اسمبلی

حکومتی پارلیمانی لیڈر نے بلوچستان اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار اسپیکر قدوس بزنجو کو قرار دیا

کوئٹہ(عکس آن لائن ) بلوچستان اسمبلی میں حکومتی جماعت میں ہی دڑار پڑگئی، وزیراعلی جام کمال نے اپنے ہی اسپیکر پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان کی صدارت میں حکومتی واتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں