وائرس متاثرین

امریکا میں وائرس متاثرین ایک لاکھ 4 ہزار سے زائد، اٹلی میں اموات 9 ہزار 134 ہوگئیں

واشنگٹن (عکس آن لائن )دنیا کے تقریبا 177 خطوں میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا اور اٹلی سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہیں، روم میں مزید 919 افراد کی ہلاکتیں رپورٹ ہوگئیں مزید پڑھیں

مینو دیبینگو

عالمی شہرت یافتہ افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو کورونا وائرس سے ہلاک

پیرس (عکس آن لائن)دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو پیرس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔مینو دیبینگو کا تعلق فرانس سے تھا جب کہ ان کی عمر 86 برس تھی اور یہ کووڈ-19 سے مرنے والے پہلے مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

دنیا کے تمام ملک کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے وینٹیلیٹرز تیار رکھیں، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

نیویارک(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ملک کورونا وائرس کے شدید بیمار مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے بڑی تعداد میں وینٹیلیٹرز (ventilators) تیار رکھیں اور آکسیجن سسٹم کی دستیابی یقینی بنائیں۔ڈبلیو ایچ مزید پڑھیں

نسیم شاہ

نسیم شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمر بولر بن گئے

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلا دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین فاسٹ بولر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کوراولپنڈی میں مزید پڑھیں

شعیب ملک

شعیب ملک 4 دہائیوں میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے دنیا کے آٹھویں کرکٹر

کراچی / کولمبو(عکس آن لائن)شعیب ملک 4 دہائیوں میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے دنیا کے آٹھویں کرکٹر بن گئے، پاکستانی اسٹارکی عمرتو 38 برس ہے مگر تکنیکی طور پر انھیں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے ہوئے چوتھی دہائی شروع ہو چکی۔شعیب ملک مزید پڑھیں

سنگترے

سنگترے پیدا کرنے والے دنیا کے پہلے دس ممالک میں پاکستان کا شمار

راولپنڈی (عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں کنو کی پیداوار دیگر ترشاوہ پھلوں سے تقریباً 80 فیصد زیادہ ہے جبکہ ترشاوہ پھلوں کی عالمی منڈیوں تک رسا ئی کے لئے ’’پیک مزید پڑھیں