ایل این جی

ایل این جی کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔آئل کمپنیزایڈوائزری کمیٹی، اوگرااورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے مزید پڑھیں

سویا بین

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سویا بین کی درآمدات 18فیصد اضافے سے269ملین ڈالر رہیں

لاہور(ّعکس آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی سویا بین کی درآمدات 269ملین ڈالر رہیں جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً18 فیصد کم ہیں۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2021-22میں پاکستان کی مزید پڑھیں

رپورٹ

چین، غیر ملکی تجارت کی درآمدات اور برآمدات کی کل مالیت 42.07 ٹریلین یوآن ہو گئی

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ جمعہ کے روز کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے ترجمان لو ڈا لیانگ نے متعارف کروایا کہ 2022 میں چین کی غیر ملکی تجارت مزید پڑھیں

statics.jpg

مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں نمایاں کمی

لاہور(عکس آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں تجارتی خسارے میں 32.65 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔وفاقی ادارہ شماریات کے رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر تجارتی خسارے کا حجم 17 ارب 13 کروڑ ڈالر رہا جو مزید پڑھیں

درآمدات

اکتوبر میں سالانہ بنیادوں پر کئی ممالک سے درآمدات میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اکتوبر میں سالانہ بنیادوں پر کئی ممالک سے درآمدات میں بڑا اضافہ ہوگیا ، درآمدی دستاویز میں کہاگیا کہ اومان سے درآمدات 86.5فیصد اضافے سے 8کروڑ 36لاکھ ڈالرز ہیں، افغانستان سے درآمدات 67فیصد اضافے سے مزید پڑھیں

خوراک

درآمدات میں کمی کے ذریعے تجارتی خسارہ کم کرنے کی کوششیں کامیاب

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا ستمبر مجموعی درآمدات میں 12.37فیصد کمی آئی۔ درآمدات کا حجم 18 ارب 71 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 16 ارب 40 کروڑ ڈالر پر مزید پڑھیں

درآمدات

جون کے مقابلے میں جولائی میں درآمدات میں 37.7فیصد کی نمایاں کمی

لاہور(عکس آن لائن)دستاویزات کے مطابق جون کے مقابلے میں جولائی میں درآمدات میں 37.7فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔اعداد وشمار کے مطابق درآمدات کا حجم7 اب 80 کروڑ ڈالرز سے کم ہو کر 4 ارب 81 کروڑ ڈالرز ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

مزمل اسلم

مفتاح اسماعیل کی قابل قیادت میں درآمدی بل 7.9 بلین ڈالر تک پہنچ گیا، مزمل اسلم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی قابل قیادت میں جون میں درآمدی بل 7.9 بلین ڈالر تک پہنچ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں