انوار الحق کاکڑ

ملک میں شفاف انتخابات کے کامیاب انعقاد کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہے ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت ملک میں شفاف انتخابات کے کامیاب انعقاد کے لیے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

پاکستان، بھارت کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں ۔ایک انٹرویومیںترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان مزید پڑھیں

زارا اکبر

بھارت کیلئے خیر سگالی کے جذبات سے پوری دنیا میں پاکستانی حکومت کی نیک نامی ہوئی ہے ‘ زارا اکبر

لاہور(عکس آن لائن) لندن میں مقیم سینئر اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان نے خود مشکلات کا شکار ہونے کے باوجود ہمسایہ ملک بھارت کو مدد کی پیشکش کر کے مثبت پیشرفت کی ہے ، امید ہے کہ مزید پڑھیں

سردار مسعود خان

جنوری 1989 سے لیکر اب تک مقبوضہ کشمیر میں پچانوے ہزار چھ سو چیا سی بے گناہ شہریوں کو شہید کیا گیا ہے،سردار مسعود خان

مظفر آباد (عکس آن لائن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج محاصرے اور تلاشی کے دوران نوجوانوں کو گرفتار کر کے انہیں تشدد سے شہید کر دیتی ہے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

احتساب کے بغیر شفاف سیاسی قیادت کا سامنے آنا ناممکن ہے ، وزیر خارجہ شاہ محمود

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سپریم کورٹ کی طرف سے شوگر مل مالکان کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت کے حوالے سے کہا ہے کہ احتساب کے بغیر شفاف سیاسی قیادت کا سامنے آنا مزید پڑھیں

پاکستان

امریکا طالبان معاہدے میں قیدیوں کاتبادلہ درج ہے،اشرف غنی اسکی وضاحت امریکاسے مانگیں، پاکستان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ صرف معاہدہ کافی نہیں رویے بھی درست کرنے ہوں گے ، قیدیوں کی رہائی یک طرفہ نہیں دونوں جانب سے ہوگی، امریکا طالبان معاہدے میں درج ہے مزید پڑھیں