عبدالرزاق داؤد

حکومت پاکستانی ایکسپورٹرزکو کئی مراعات دے رہی ہے، عبدالرزاق داؤد

کراچی(عکس آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستانی ایکسپورٹرز کے لیے کئی مراعات دے رہی ہے۔غیر معروف شعبوں اور جغرافیائی مقامات کو ترجیح دی جا رہی ہے،افریقی ممالک کے ساتھ تجارت کے مزید پڑھیں

آٹے کی فراہمی

حکومت کی ہدایت پر عوام الناس کے لیے آٹے کی دستیابی کو یقینی بنایا جارہا ،ڈپٹی کمشنر ننکانہ

واربرٹن ( نمائندہ عکس آن لائن) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پرضلع بھر کی عوام الناس کے لیے آٹے کی دستیابی کو یقینی بنایا جارہا ہے،ضلع بھر میں آٹے کی کسی قسم کی کوئی قلت نہیں مزید پڑھیں

لی سین لوونگ

سنگاپور پارلیمنٹ تحلیل، وزیراعظم کا ملک میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

سنگا پور(عکس آن لائن) سنگاپور کے وزیراعظم لی سین لوونگ نے کہا، کہ انہوں نے صدر حلیمہ یعقوب کو پارلیمنٹ تحلیل کرنےاور انتخابات کرانے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار قوم سے براہ راست خطاب کرتے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پوری دنیا حکومتی اقدامات کو سراہا رہی ہے لیکن اپوزیشن کے ” میں نہ مانوں ” کے بیانیے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ‘ ہمایوں اختر

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت کی ترجیحات بڑی واضح ہیں ، وفاق نے بڑے بھائی کا کردار نبھایا ہے اور مزید پڑھیں

حکومت پر حملے

اوکاڑہ:حکومت پر حملے کرنے کی بجائے اپوزیشن کو اپنا حساب دینا پڑے گا،چوہدری سلیم صادق

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن)چوہدری سلیم صادق صدر پی ٹی آئی سٹی کارپوریشن ڈسٹرکٹ اوکاڑہ نے کہا ہے کہ حکومت پر حملے کرنے کی بجائے اپوزیشن کو اپنا حساب دینا پڑے گا ماضی میں عوام کی بجائے مخصوص طبقہ فائدے اٹھاتا مزید پڑھیں

غیر قانونی مہاجرین

غیر قانونی مہاجرین کو یورپ جانے سے نہیں روکیں گے،ترکی

انقرہ۔(عکس آن لائن) ترکی نے کہا ہے کہ وہ شامی مہاجرین کو یورپی یونین کے ممالک میں داخلے سے نہیں روکے گا۔ان خیالات کا اظہار مشیرِ اطلاعات فخرالدین آلتون نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ یونان کے مہاجرین مزید پڑھیں

شیش محل

موجودہ حکومت سے بہت توقعات باندھی تھیں لیکن عوام کے ذہنوں کا شیش محل ٹوٹ چکا ہے

پھالیہ(نمائندہ عکس آن لائن) عوام نے موجودہ حکومت سے بہت توقعات باندھی تھیں لیکن عوام کے ذہنوں کا شیش محل چھناکے سے ٹوٹ چکا ہے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے جماعت مزید پڑھیں